تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَمْکُوڑا" کے متعقلہ نتائج

جَمْکُوڑا

گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

جَھمَکڑا

بھیڑبھڑکا، دھوم دھام، مجمع

جَمْکورَہ

دکن میں ایک ساگ یا سبزی کا نام.

جَھکوڑا

(ہوا کا) جھون٘کا ؛ (خوشبو کی) لہر.

جوڑا

دو چیزوں یا افراد کا جوڑ یا میل جو یکساں یا مختلف ہوں، جفت

جوڑَہ

رک: جوڑا (= لباس)

جُوڑا

سر کے بالوں کی گرہ جو عموماً بالوں کو اکٹھا کرکے لپیٹ لینے سے بنتی ہے، سر کے بال جن کو عورتیں یکجا کرکے سر کے پیچھے گرہ دے لیتی ہیں، باندھنا، بندھنا، کھولنا، کھلنا کے ساتھ، چوڑیوں کا جوڑ

جُوڑَہ

جَھکولا

پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا

جَمُورا

(قدیم عسکری) چھوٹی توپ جو اونٹ کی پیٹھ پر لادی جا سکے، گھوڑے یا اونٹ پار چلنے والی قدیم زمانے کی ایک توپ، زنبورک (فارسی میں اصل لفظ 'زنبورہ' ہے، چوں کہ ہندی میں 'ز' اور 'ہ' کا تلفظ موجود نہیں اس لیے 'جمبورا' ہو گیا

جَھوڑا

رک : جھوڑ.

جِیوْڑا

جی کی تصغیر

جَکوڑْنا

جمع کرنا.

جَھکْڑا

بد مزاج ، بیوقوف ، احمق ؛ رک : جھکڑ (۲).

جَمْکانا

اچھی حالت میں کرنا، درست کرنا، مقرر کرنا، فیصلہ کرنا، کامیاب بنانا، جمع کرنا، اکھٹا کرنا، ڈھیرلگانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جَمْکُوڑا کے معانیدیکھیے

جَمْکُوڑا

jamkuu.Daa•जम्कूड़ा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

جَمْکُوڑا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھوئی، گری، گھون٘گی، کمبل، بوریا، موم جامہ یا اسی قسم کی کسی چیزکا سموسہ نما، یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا، جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لئے سر پر اوڑھ لیتے ہیں

Urdu meaning of jamkuu.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.ii, girii, ghuungii, kambal, boriya, momajaama ya usii kism kii kisii chiiz ka samosa numaa, yaanii tikonii shakl ka banaa hu.a aasraa, jo charvaahe aur diigar zaraaat peshaa mazduur baarish aur dhuup se bachaa.o ke li.e sar par o.Dh lete hai.n

English meaning of jamkuu.Daa

Noun, Feminine

  • a kind of covering for head and shoulders made of reeds or palm leaves used during the rainy season or extreme heat

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَمْکُوڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَمْکُوڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone