تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَلال" کے متعقلہ نتائج

جَلال

عظمت، بزرگی، بڑائی

جَلالَہ

مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چان٘دی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا ۔

جَلالِیَہ

(تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ

جَلال شاہی

جلال الدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سُر کا نام ، ایک شاہی سُر۔

جَلالی

جلال (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلا ل والا ، بزرگی والا

جَلالَت مَعاب

श्रेष्ठतायुक्त, अतिश्रेष्ठ ।

جَلالی مُہْر

جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ ، رک : جلالہ ؛ شاہی اشرفی

جَلالِیا

رک : جلالی (ب)

جَلالَت

بزرگی، عظمت، رعب داب

جَلالاکھا

(مرغ بازی) جاوا نسل کے مرغوں کی ایک قسم (بلحاظ رن٘گ)

جَلال پَن

جلال (رک) کی حالت یا کیفیت ۔

جَلالَت شِعار

جلالت والا ، رعب و عظمت والا ۔

جَلالَت پِژُوہ

عظمت والا ، شان وشوکت والا ، رعب داب والا

جَلال آنا

غصہ آنا ، طیش آنا ۔

جَلالِ پادْشاہی

شاہانہ شان و شوکت، شاہانہ رعب داب

جَلالِیَّت

جلالی (رک) کا اسم کیفیت ، جلالی ہونا ۔

جَلال میں آنا

become angry

جَلال کا وَقْت

ٹھیک دوپہر کا وقت جبکہ آفتاب اپنی انتہائی تیزی اور بلندی پر ہوتا ہے

جَلال میں آنا

غضبناک ہونا ، غصے میں بھر جانا ۔

جَلالْ آنا

غُصّہ آنا، طیش آنا

جَلالی اِسْم

جلالی وظیفہ(رک) میں پڑھا جانے والا خدا کا نام ۔

جَلالی کَرنا

غصہ کرنا ، طیش میں آنا ۔

جَلالی بَدَن

عیسائیوں کی اصطلاح میں جسم جلالی (English Urdu Dictionary Christian Terminology)

جَلالْ آجانا

غُصّہ آجانا، طیش آجانا

جَلالَتِ شان

व्यक्तित्व की महत्ता।

جَلالَت مَآب

کلمۂ تعظیم جو عموماََ بادشاہوں وزیروں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتاہے ۔

جَلالَت مَآبی

جلالت مآب (رک) کا اسم کیفیت ، بادشاہی ۔

جَلالَت آفرِیں

جلالت پیدا کرنے والا ، ہمت دینے والا ۔

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

سوخْتَہ جَلال

(تصوّف) عاشق ، اس سے مراد ، صاحب فنائے تام بھی ہے .

ہَیبَت و جَلال

رعب و دبدبہ ، جاہ و جلال ۔

جاہ و جَلال

شان و شوکت، عظمت، دبدبہ، رعب

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

جَلَّ جَلال

رک :جلّ۔

پُر جَلال

رعب داب سے بھرا ہوا، شان و شوکت والا

صاحِبِ جَلال

तेजस्वी, तेजवान्, क्रुद्धात्मा, गुस्सःवर, उग्रतेजा।

سَیَّد جَلال کا کُوندا

شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .

حَقِّ جَلَّ وَ جَلال

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

جَل تو جَلال تُو، آئی بَلا کو ٹال تُو

May Allah almighty save us from evil.

جَل تُو جَلال تُو آئی بَلا کو ٹال تُو

(عوام) خطرہ رفع کرنے کا دعائیہ کلمہ،مصیبت یا کسی ناگوار بات سے بیزاری کےموقع پر پڑھتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں جَلال کے معانیدیکھیے

جَلال

jalaalजलाल

اصل: عربی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

جَلال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عظمت، بزرگی، بڑائی
  • (خدا کی) صفت قہاری
  • شان و شوکت
  • رعب داب، وجاہت
  • قہر
  • تیزی، سختی، تندی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ضَلال

گمراہی، حق سے روگردانی

ظَلال

بادل کی چھان٘و، ابر کا سایہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of jalaal

  • Roman
  • Urdu

  • azmat, bujurgii, ba.Daa.ii
  • (Khudaa kii) sifat qahaarii
  • shaan-o-shaukat
  • rob daab, vajaahat
  • qahr
  • tezii, saKhtii, tandii

English meaning of jalaal

Noun, Masculine

जलाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَلال

عظمت، بزرگی، بڑائی

جَلالَہ

مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ (چوکور شکل کا چان٘دی کا روپیہ) جو اس کے عہد میں رائج تھا ۔

جَلالِیَہ

(تصوف) درویشوں کے ایک طریقے اور سلسلے کا نام جو سید جلال الدین بخاری سے منسوب ہے، جلالیہ

جَلال شاہی

جلال الدین اکبر کے ایجاد کردہ ایک سُر کا نام ، ایک شاہی سُر۔

جَلالی

جلال (رک) سے منسوب یا متعلق ، جلا ل والا ، بزرگی والا

جَلالَت مَعاب

श्रेष्ठतायुक्त, अतिश्रेष्ठ ।

جَلالی مُہْر

جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ ، رک : جلالہ ؛ شاہی اشرفی

جَلالِیا

رک : جلالی (ب)

جَلالَت

بزرگی، عظمت، رعب داب

جَلالاکھا

(مرغ بازی) جاوا نسل کے مرغوں کی ایک قسم (بلحاظ رن٘گ)

جَلال پَن

جلال (رک) کی حالت یا کیفیت ۔

جَلالَت شِعار

جلالت والا ، رعب و عظمت والا ۔

جَلالَت پِژُوہ

عظمت والا ، شان وشوکت والا ، رعب داب والا

جَلال آنا

غصہ آنا ، طیش آنا ۔

جَلالِ پادْشاہی

شاہانہ شان و شوکت، شاہانہ رعب داب

جَلالِیَّت

جلالی (رک) کا اسم کیفیت ، جلالی ہونا ۔

جَلال میں آنا

become angry

جَلال کا وَقْت

ٹھیک دوپہر کا وقت جبکہ آفتاب اپنی انتہائی تیزی اور بلندی پر ہوتا ہے

جَلال میں آنا

غضبناک ہونا ، غصے میں بھر جانا ۔

جَلالْ آنا

غُصّہ آنا، طیش آنا

جَلالی اِسْم

جلالی وظیفہ(رک) میں پڑھا جانے والا خدا کا نام ۔

جَلالی کَرنا

غصہ کرنا ، طیش میں آنا ۔

جَلالی بَدَن

عیسائیوں کی اصطلاح میں جسم جلالی (English Urdu Dictionary Christian Terminology)

جَلالْ آجانا

غُصّہ آجانا، طیش آجانا

جَلالَتِ شان

व्यक्तित्व की महत्ता।

جَلالَت مَآب

کلمۂ تعظیم جو عموماََ بادشاہوں وزیروں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتاہے ۔

جَلالَت مَآبی

جلالت مآب (رک) کا اسم کیفیت ، بادشاہی ۔

جَلالَت آفرِیں

جلالت پیدا کرنے والا ، ہمت دینے والا ۔

جَلالَتُ الْمَلِک

بادشاہ یا امیر کا لقب

سوخْتَہ جَلال

(تصوّف) عاشق ، اس سے مراد ، صاحب فنائے تام بھی ہے .

ہَیبَت و جَلال

رعب و دبدبہ ، جاہ و جلال ۔

جاہ و جَلال

شان و شوکت، عظمت، دبدبہ، رعب

عَظمت و جَلال

شان و شوکت اور مرتبہ

جَلَّ جَلال

رک :جلّ۔

پُر جَلال

رعب داب سے بھرا ہوا، شان و شوکت والا

صاحِبِ جَلال

तेजस्वी, तेजवान्, क्रुद्धात्मा, गुस्सःवर, उग्रतेजा।

سَیَّد جَلال کا کُوندا

شیخ سدَو ، احمد کبیر وغیر کی طرح پہ بھی بُزرگ تھے ، عورتیں جن کی نذر نیاز کرتی ہیں .

حَقِّ جَلَّ وَ جَلال

بڑی شان و شوکت والا خدا ، خدائے جلیل

جَل تو جَلال تُو، آئی بَلا کو ٹال تُو

May Allah almighty save us from evil.

جَل تُو جَلال تُو آئی بَلا کو ٹال تُو

(عوام) خطرہ رفع کرنے کا دعائیہ کلمہ،مصیبت یا کسی ناگوار بات سے بیزاری کےموقع پر پڑھتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَلال)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَلال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone