تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وِقر" کے متعقلہ نتائج

وِقر

بوجھ جو گدھا ایک وقت میں اٹھا لے ؛ ایک وزن جو تقریبا ً چالیس صاع کے برابر ہوتا ہے ۔

وَقر جانا

عزت جانا ؛ بات نہ رہنا

وَقر ہونا

قدر و منزلت ہونا ، عزت ہونا ، حیثیت ہونا ۔

وَقر دینا

عزت دینا ؛ اہم سمجھنا ۔

وَقر پانا

عزت ملنا، رتبہ پانا، درجہ حاصل ہونا

وَقر کھونا

عزت گنوانا، بات کھونا

وَقر اُٹھ جانا

عزت یا وقعت باقی نہ رہنا ۔

وَقَری

وقر سے منسوب، بلند مرتبہ، عالی شان، (مجازاً) بیش قیمت

پُر وَقْر

محترم ، باوقار ،قدر افزا، عزت و احترام سے بھرا ہوا .

کَم وَقْر

بے وقعت ، کم حیثیت ، بے عزّت .

بے وقر

بے وقعت، بے عزت

وِکْرَم آدِتیَہ

title of Chandragupta, a ruler of Gupta dynasty

وَقار

قدر و منزلت، جاہ و مرتبت، شان، ساکھ، عزت، توقیر، عظمت، وقعت

وَقُورُ

प्रतिष्ठित, ज़ीइज्ज़त । ।

وَقْت

ماضی و حال و مستقبل کے واقعات کا بحیثیت مجموعی تسلسل، عہد، زمانہ، قرن، عصر، دور، زمان، ایام، جگ

اردو، انگلش اور ہندی میں وِقر کے معانیدیکھیے

وِقر

viqr•विक़्र

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

وِقر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بوجھ جو گدھا ایک وقت میں اٹھا لے ؛ ایک وزن جو تقریبا ً چالیس صاع کے برابر ہوتا ہے ۔

Urdu meaning of viqr

  • Roman
  • Urdu

  • bojh jo gadhaa ek vaqt me.n uThaa le ; ek vazan jo taqriiban chaaliis saav ke baraabar hotaa hai

विक़्र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बोझ जो गधा एक वक़्त में उठा ले , एक वज़न जो तक़रीबन चालीस साव के बराबर होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وِقر)

نام

ای-میل

تبصرہ

وِقر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone