تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جاتا رَہْنا" کے متعقلہ نتائج

جاتا رَہْنا

(کسی چیز کا) نیست نابود ہو جانا، مٹ جانا، باقی نہ رہنا

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گِلَہ جاتا رَہْنا

شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

بِیج جاتا رَہْنا

بیج مارا جانا، نسل منقطع ہوجانا

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

صدقے قربان ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں جاتا رَہْنا کے معانیدیکھیے

جاتا رَہْنا

jaataa rahnaaजाता रहना

محاورہ

مادہ: جاتا

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

جاتا رَہْنا کے اردو معانی

  • (کسی چیز کا) نیست نابود ہو جانا، مٹ جانا، باقی نہ رہنا
  • (کسی چیز کا) گم ہو جانا، (کسی کا جگہ چھوڑ کر) چلا جانا
  • مر جانا، وفات پانا
  • ٹوٹ جانا، ختم ہو جانا (روزہ وغیرہ)
  • متواتر جانا، بار بار جانا
  • باکل دور ہو جانا، دفع ہو جانا
  • باقی نہ رہنا
  • جایا کرنا

Urdu meaning of jaataa rahnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (kisii chiiz ka) nestanaabuud ho jaana, miT jaana, baaqii na rahnaa
  • (kisii chiiz ka) gum ho jaana, (kisii ka jagah chho.Dkar) chala jaana
  • mar jaana, vafaat paana
  • TuuT jaana, Khatm ho jaana (roza vaGaira
  • mutavaatir jaana, baar baar jaana
  • baakal duur ho jaana, dafaa ho jaana
  • baaqii na rahnaa
  • jaaya karnaa

English meaning of jaataa rahnaa

  • (of something) to be devastated, to go away entirely, to be gone for good, to pass away, to vanish, be missing, be lost, disappear
  • to pass away, die

जाता रहना के हिंदी अर्थ

  • (किसी चीज़ का) नष्ट-भ्रष्ट हो जाना, मिट जाना, बाक़ी न रहना
  • (किसी चीज़ का) खो जाना, (किसी का जगह छोड़कर) चला जाना
  • मर जाना, दुनिया से चले जाना
  • टूट जाना, ख़त्म हो जाना (रोज़ा आदि)
  • लगातार जाना, बार-बार जाना
  • नितांत दूर हो जाना, चले जाना
  • बाक़ी न रहना
  • जाया करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جاتا رَہْنا

(کسی چیز کا) نیست نابود ہو جانا، مٹ جانا، باقی نہ رہنا

گَھر جاتا رَہْنا

گھر اُجڑنا ، گھر تباہ ہونا ، برباد ہوجانا.

گِلَہ جاتا رَہْنا

شکایت باقی نہ رہنا، صفائی ہو جانا.

بِیج جاتا رَہْنا

بیج مارا جانا، نسل منقطع ہوجانا

وُضُو جاتا رَہْنا

وضو ٹوٹنا ، وضو قائم نہ رہنا ۔

دِل ہاتھ سے جاتا رَہْنا

صدقے قربان ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جاتا رَہْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جاتا رَہْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone