تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان جان" کے متعقلہ نتائج

جان جان

روح اعظم، اللہ تعالٰی

جان جانا

جاننا، سمجھ لینا، معلوم کرلینا، واقف ہوجانا

جانِ جانی

بہت عزیز.

جانِ جاناں

بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

جان جانْنا

بہت عزیز رکھنا ، قدر و قیمت پہنچاننا.

جان جَوان

نوجوان، جان رعنا (عورت یا مرد).

جان

علم، دانست، پہچان، واقفیت، آگہی

جان کے

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

کیا جان

۔ کیا تاب و طاقت کیا مجال ہے۔ ؎ ؎

جَان کَنی

موت کے وقت سانس کا اکھڑنا، دم توڑنے کی حالت، نزع

جانِ جاں

روح اعظم یعنی حق تعالیٰ، بہت عزیز، بہت پیارا معشوق

جان رَہْنا

(کسی کے لیے) بیقرار رہنا ، (کسی کے) انتظار میں مبتلا ہونا ، فدا رہنا ، نثار رہنا ، (کسی کے) خیال یا دھیان میں رہنا (میں کے ساتھ).

جان کَر

رک : جان بوجھ کر ، قصداََ ،

مِری جان

میری جان کا مخفف، جان من، عزیز من، میرے پیارے، کلمۂ محبت، معشوق کو یا اس کو جو بہت عزیز ہو اس لفظ سے خطاب کرتے ہیں

دِل جان

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

اردو، انگلش اور ہندی میں جان جان کے معانیدیکھیے

جان جان

jaan-e-jaan•जान-ए-जान

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

جان جان کے اردو معانی

  • روح اعظم، اللہ تعالٰی
  • محبوب، دلربا
  • نہ دیگ، روٹی، پراٹھا، تفتاں، آگ

شعر

Urdu meaning of jaan-e-jaan

  • Roman
  • Urdu

  • ruuh aazam, allaah ta.aala
  • mahbuub, dilrubaa
  • na deG, roTii, paraaThaa, taftaan, aag

English meaning of jaan-e-jaan

  • the soul of life, the dearest one, the beloved

जान-ए-जान के हिंदी अर्थ

  • जीवन की आत्मा, प्रेमिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone