تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل جان" کے متعقلہ نتائج

دِل جان

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

دِل جانا

عاشق ہونا، فریفتہ ہونا

دِل جانی

نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست، محبوب، پیارا

دِل جانے یا خُدا جانے

جس پر مصیبت گُزری ہے اسے وہ خود جانتا ہے یا خدا واقف ہے.

دِل جانْتا ہے

حیققت معلوم ہے، سب خبر ہے

دِل و جان

پیارا، عزیز، بیٹا

دِل و جان سے

بہت خوشی سے، بسر و چشم، بطیب خاطر

جان و دِل سے

بخوشی، برضا و رغبت، پیار و محبت سے

بَہ دِل و جان

from the core of one's heart, with all one's heart, with heart and soul

با دِل و جان

جان و دل سے، ہر طرح پوری کوشش کے ساتھ

تَعْمِیْرِ جان و دِل

construction of heart and soul

دِل و جان سے عاشِق ہونا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

دِل و جان سے رِیجْھنا

بے انتہا محبّت کرنا ، کسی پر مر مِٹنا ، تم کس واسطے اِتنا گڑگڑاتی ہو میں آپ دل و جاں سے تم پر عاشق ہوں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

ہمراہ جان و دل

(مجازاً) زندگی کا ساتھی، شریک حیات، عاشق، محبوب، پریمی

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جان کے معانیدیکھیے

دِل جان

dil-jaan•दिल-जान

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: دِل و جان

  • Roman
  • Urdu

دِل جان کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نہایت عزیز، جان سے پیارا، دلی دوست

Urdu meaning of dil-jaan

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat aziiz, jaan se pyaaraa, dilii dost

दिल-जान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अत्यधिक प्रिय, जान से प्यारा, दिली दोस्त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone