تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالا پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

جالا پَڑْنا

آن٘کھ کی پتلی پر جھلی نمودار ہونا

جال پَڑنا

پھندا لگنا ، گرفت ہونا .

جالی پڑنا

۰۱ کچے آم کی (کیری) کی گٹھلی کا پک جانا .

جَھل پَڑْنا

حسد ہونا ، جلن ہونا ، جل جانا.

جاڑا پَڑْنا

سردی ہونا، سخت سردی ہونا، سردی کا زور ہونا، بہت زیادہ ٹھنڈک پڑنا

جُھولا پَڑنا

جھولا ڈالا جانا ؛ جھولنے کا اہتمام کیا جانا ، جھولا ڈالنا (رک) کا لازم.

جَھل میں ٹَھنْڈَک پَڑنا

(جنسی) خواہش کا پورا ہونا.

جَل پَڑنا

رک : جل اٹھنا

جَلْوَہ پَڑْنا

عکس پڑنا،سایہ پڑنا،پرتو پڑنا۔

جھول پَڑنا

کپڑے وغیرہ میں شکن یا سلوٹ آجانا ، کپڑے کی تراش یا تناؤ میں فرق آنا ، ڈھیلا ڈھالا ہوجانا.

جُھول پَڑنا

جھون٘ٹا کھانا ، لٹکنے لگانا ، جھولنے لگنا.

گھوڑی کی ہَنسی اَور بالَک کا دُکھ جانا نَہِیں پَڑْنا

گھوڑے کی ہن٘سی اَوربچے کی تکلیف معلوم نہیں ہوتی کیونکہ یہ بتا نہیں سکتے ، بے زبان کی بات کوئی نہیں سمجھ سکتا .

جَھلَک پَڑنا

پرتو پڑنا، عکس پڑنا، شبیہ نظر آنا.

جامہ سے نِکلا پڑنا

جامہ (جامے) سے باہر ہونا

ہاتھ جُھول پَڑنا

ہاتھ نکما ہو جانا ، فالج یا ضرب کے سبب ہاتھ کا ناکارہ ہو جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں جالا پَڑْنا کے معانیدیکھیے

جالا پَڑْنا

jaalaa pa.Dnaa•जाला पड़ना

محاورہ

مادہ: جالا

  • Roman
  • Urdu

جالا پَڑْنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ کی پتلی پر جھلی نمودار ہونا

Urdu meaning of jaalaa pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh kii putlii par jhillii namuudaar honaa

English meaning of jaalaa pa.Dnaa

  • suffer from cataract

जाला पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आँख की पुतली पर दिखाई देने वाली झिल्ली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالا پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالا پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone