تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جالا بَھرنا" کے متعقلہ نتائج

جالا بَھرنا

آن٘کھ میں جالا پڑجانا .

جَھل بَھرنا

غصہ کرنا.

جھولی بَھرنا

فقیر کی تھیلی کو پُر کرنا بھیک دینا ؛ (مجازاََ) مراد پوری کرنا ، مالا مال کرنا

جَلْ تَھلْ بَھرْنا

(کثرت بارش سے) سب طرف پانی بھر جانا، زمین کے خشک حصوں کا بھی زیر آب ہو جانا، سخت بارش ہونا، ہر طرف پانی ہی پانی نظر آنا

بَھرا جانا

بھرتی کیا جانا، تیار کیا جانا

ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے نہیں بَھرا جاتا

کم آدمیوں کی اچھے سے خاطر تواضع کی جا سکتی ہے، ایک شخص کی خبر گیری اچھی طرح ہو سکتی ہے

بَھرا کَہار، خالی کُمھار، تیز جاتا ہے

بَھرا کَہار اور خالی کُمھار تیز جاتا ہے

قاعدہ کلیہ بطور مثل کہا جاتا ہے کیونکہ کَہار ڈولی اٹھا کر تیز چلتے تھے

ایک کا مُنْہ شَکَّر سے بَھرا جاتا ہے، سَو کا مُنْہ خاک سے بھی نہیں بَھرا جاتا

تَلْوارکا گھاؤ بَھر جاتا ہے بات کا نَہِیں بَھرتا

گَھڑے سے گَھڑا نَہِیں بَھرا جاتا

قرض پر قرض نہیں ملتا، قرض لے کر قرض ادا نہیں کیا جاتا

تَلْوار کا زخم بَھر جاتا ہے بات کا نَہِیں بَھرتا

تَلوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا گھاؤ نَہِیں بَھرتا

۔مثل۔ کسی کی طعن وتشنعی کی شکایت کےموقع پر بولتے ہیں۔ تلوار کا لعاب۔ (مجازاً) تلوار کی آبداری۔ تلوار کا پانی۔ تلوار کی تیزی۔

تَلْوار کا گھاؤ بَھر جاتا ہے زَبان کا نَہِیں بَھرتا

طعن و تشنیع اور بد کلامی کا اثر تلوار کے زخم سے زیادہ گہرا اور دیرپا ہوتا ہے

سَر بَھنّا جانا

(غصَّے اور خفگی کے سبب) دورانِ سر ہو جانا ، چکر آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں جالا بَھرنا کے معانیدیکھیے

جالا بَھرنا

jaalaa bharnaa•जाला भरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

جالا بَھرنا کے اردو معانی

  • آن٘کھ میں جالا پڑجانا .

Urdu meaning of jaalaa bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aankh me.n jaalaa pa.D jaana

जाला भरना के हिंदी अर्थ

  • आंख में जाला पड़ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جالا بَھرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جالا بَھرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone