تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَبَّل" کے متعقلہ نتائج

جَبَّل

لوہے کی سلاخ جو بطور لیور استعمال کی جائے ؛ سابر ، سابل (Crowbar)

جَبَل

پہاڑ، کوہ، پربت

جَبَلُ الطّارِق

جبرالٹر جزیرہ نما آئبیریا کے انتہائی جنوب میں برطانیہ کے زیر قبضہ علاقہ ہے جو آبنائے جبل الطارق کے ساتھ واقع ہے، جبرالٹر کی سرحدیں شمال میں اسپین کے صوبہ اندلس سے ملتی ہیں، جبرالٹر تاریخی طور پر برطانوی افواج کے لیے انتہائی اہم مقام ہے اور یہاں برطانوی بحریہ کی بیس قائم ہے، جبرالٹر عربی نام جبل الطارق سے ماخوذ ہے جو بنو امیہ کے ایک جرنیل طارق بن زیاد کے نام پر جبل الطارق کہلایا جنہوں نے 711ء میں اندلس میں فتوحات حاصل کرنے کے بعد یہاں مسلم اقتدار کی بنیاد رکھی تھی

جَبَلِ ثَور

مکہ معظمہ کے قریب ایک پہاڑ کا نام ، رک : ثور .

جَبَلِ رَحْمَت

جہاں میدان عرفات ختم ہوتا ہے وہاں ایک سمت ایک اونچی پہاری ہے جو اس نام سے معروف ہے.

جَبَلِ طارِق

مسلم فاتح طارق بن زیاد کے نام پر ایک پہار جو ہسپانیہ کے جنوب میں سمندر پر بڑھی ہوئی چٹان ہے نیز اس نام کا شہر اور ملحق خلیج

جَبَلِ مَتِین

a strong rope, the true faith.

جِبِلّی

جبّلت کی طرف منسوب اور اس سے متعلق، پیدائشی، فطری، طبعی

جَبَلی

عود (رک) کی مختلف اقسام میں سے ایک قسم ، بہرتن قسم کو مندلی اور دوم کو جبلی یا ہندی کہتے ہیں ، بعض اصخاص مندلی اور جبلی کو ہم پلہ سمجھتے ہیں

جَبِلی

خرما کی ایک قسم جس کی اصل عرب کے ایک ٹیلے پر پائی گئی ، اس قسم کا پھل بہت موٹا اور جوف دار ہوتا ہے ، اس صفت کے لحاظ سے عربی میں اس کا صحیح تلفظ جبلی (فت ج ، کس ب) ہونا چاہیے

جِبِلّاً

فطرۃً خلقۃً ، جبلت (رک) کی رو سے .

جِبِلَّۃً

جَبَلْکَ

ٹھنڈی ہوا

جِبِلّی مَیَلان

فطری رجحان ، طبعی لگاؤ .

جِبِلّی عادَت

فطری طبیعت ، پیدائشی صفت .

اردو، انگلش اور ہندی میں جَبَّل کے معانیدیکھیے

جَبَّل

jabbal•जब्बल

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

جَبَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کی سلاخ جو بطور لیور استعمال کی جائے ؛ سابر، سابل (Crowbar)
  • لوہے کی سلاخ جو بطور لیور استعمال کی جائے ؛ سابر ، سابل (Crowbar)

Urdu meaning of jabbal

  • Roman
  • Urdu

  • lohe kii salaakh jo bataur liivar istimaal kii jaaye ; saabir, saabal (Crowbar
  • lohe kii salaakh jo bataur liivar istimaal kii jaaye ; saabir, saabal (Crowbar

English meaning of jabbal

Noun, Masculine

  • crowbar

جَبَّل کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَبَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَبَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone