تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہولے" کے متعقلہ نتائج

ہولے

۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔

ہولے

آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

ہولے سے

آہستہ سے، ٹھہرٹھہر کے، ہلکے، نیز نرمی سے

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

ہولے ہو جانا

چنوں کی طرح بھن جانا ، جھلس جانا نیز ختم ہو جانا .

ہولے ہو گَئے

گرمی نے بھون دیا ، شدید گرمی سے جھلس گئے ، چنوں کی طرح بھن گئے .

ہولے بَرَسْنا

لگاتار اولے گرنا .

ہَولے ہَولے

آہستہ آہستہ، بتدریج، دھیرے دھیرے، رفتہ رفتہ

آوْلے جاوْلے

توام، جڑواں (بچے)

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

سَر مُنڈاتے ہی اولے پَڑے

آغاز ہوتے ہی نقصان پہنچا، شروع میں ہی کام بگڑ گیا .

تَرْکِ اَوْلےٰ

۔ اُس فعل کا ترک جس کا کرنا افضل ہے۔ ؎

سَر مُنڈاتے ہی اولے پَڑ گَئے

آغاز ہوتے ہی نقصان پہنچا، شروع میں ہی کام بگڑ گیا .

سَر مُنڈھاتے ہی اولے پَڑے

.Misfortune greeted his venture

بال مُنڈاتے ہی اولے پَڑے

کام کی ابتدا ہی میں مشکل پڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں ہولے کے معانیدیکھیے

ہولے

hole•होले

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہولے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔
  • ہولا (۱) (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) ، اولے .
  • ہولا (۲) رک کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ، (بھنے ہوئے) بونٹ ، چنوں کے کچے دانے جو ہرے ہوتے ہیں اور بھون کر کھائے جاتے ہیں ، نخود خام جو بھون کر کھاتے ہیں ، بوٹ ۔

شعر

Urdu meaning of hole

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(ha।baalaftah) sahj se। aahista। batadriij।
  • holaa (१) (ruk) kii jamaa niiz muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal), ole
  • holaa (२) ruk kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, (bhune hu.e) bonaT, chunuu.n ke kachche daane jo hare hote hai.n aur bhavan kar khaa.e jaate hai.n, naKhuud Khaam jo bhavan kar khaate hai.n, buuT

होले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • धीरे धीरे, आहिस्ता, सहजता

ہولے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone