تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جَھکولے" کے متعقلہ نتائج

جَھکولے

جھکولا مع تحتی کی جمع یا محرفہ شکل، مرکبات میں مستمعل

جَھکولے سے

غوطہ دے کر ، پانی کو ادھر اُدھر دھکیل کر ، پانی سے کُوڑا وغیرہ دھکیل کر یا ہٹا کر.

جَھکولے سَہْنا

نرم و گرم دیکھنا ، مصیبت برداشت کرنا ، صدمے اُٹھانا.

جَھکولےاُٹھانا

لہروں وغیرہ کے جھٹکے سہنا ؛ لہروں کو سمیٹنا.

جَھکولا

پانی یا ہوا کے زور سے آنے کی حالت یا کیفیت، لہر، جھونکا

جَھکول

رک : جھکولا ؛ مرکبات میں مستعمل.

جَھکوڑے

جھکوڑ / جھکوڑا (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستمعل.

جَھکولا لَگْنا

صدمہ پہن٘چنا ، دھچکا لگنا.

جَھکولا دیْنا

۱. صدمہ پہن٘چانا.

جَھکولا لینا

غوطہ کھانا ، ڈُبکی لگانا.

جَھکولا پَہُنچْنا

صدمہ ہونا ، مصیبت پڑنا .

جَھکولا کھانا

زمانے کے گرم و سرد آزمانا.

جَھکول دینا

رک : جھکولنا.

جَھکول ڈالْنا

جھکولنا ، ہچکولے دینا .

جھولے

جھولا کی جمع مغیّرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں جَھکولے کے معانیدیکھیے

جَھکولے

jhakole•झकोले

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

جَھکولے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جھکولا مع تحتی کی جمع یا محرفہ شکل، مرکبات میں مستمعل

شعر

Urdu meaning of jhakole

  • Roman
  • Urdu

  • jhakolaa maatahtii kii jamaa ya maharfaa shakl, murakkabaat me.n masatmaal

English meaning of jhakole

Noun, Masculine

  • Shaking, agitations,

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جَھکولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

جَھکولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone