تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کولے" کے متعقلہ نتائج

کولے

رک : کولا (۲) جس کی یہ جمع یا محرف شکل ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کَولے سِینچْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

کولے کا خَط

مجرم کو سزائے قتل دینے کے اہتمام کا ایک مرحلہ ، جس میں مجرم کی گردن پر ضرب کی جگ کوئلے وغیرہ سے نشان لگا کر مشقیں کی جاتی ہیں.

کُولے مَٹْکانا

اٹھلا کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کولے ٹھنڈے سینچنا

دروازے کے دونوں طرف پانی چھڑکنا کہ رد بلا ہو ایک ٹونا ہے

کُولے سے لَگانا

بے جا حمایت کرنا ، پناہ دینا ؛ پاس رکھنا ، پاس بُلا لینا.

کُولے پَر لادْنا

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے ہاتھ پکڑ کر پٹھے کے سہارے اُٹھا کر پٹک دیتے ہیں ، پٹھے کے ذریعے گِرانا.

کُولے سے آ لَگْنا

پہلو سے لگ کر بیٹھ جانا ؛ لڑکی کا ناراض ہو کر میکے میں آجانا ، گھر میں بیٹھ جانا.

کَولے ٹَھنْڈے کَرْنا

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

کَولےکی مِٹھائی

کولا = سنگترا کی آمیزش سے بنائی ہوئی ایک مٹھائی، ایک قسم کی مٹھائی، جو کولے سے بناتے ہیں

سَت کَولے

(عور) شادی کی ایک رسم جس میں پہلے دولھا دلہن کو ، پھر دلہن دولھا کو اپنے ہاتھ سے سات بار کھیر چٹاتے ہیں

کمر کولے کا بل دکھانا

نازونخرے سے کمراور کولے ہلا کر چلنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کولے کے معانیدیکھیے

کولے

koleकोले

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

کولے کے اردو معانی

  • رک : کولا (۲) جس کی یہ جمع یا محرف شکل ہے ، تراکیب میں مستعمل.

Urdu meaning of kole

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kola (२) jis kii ye jamaa ya muharrif shakl hai, taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کولے

رک : کولا (۲) جس کی یہ جمع یا محرف شکل ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَولے

کولا (رک) کی جمع، دروازے کے ادھر اُدھر کی دیواریں، یا کھے، تراکیب میں مستعمل

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کَولے سِینچْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کُولے سے لَگ کَر کَھڑا ہونا

ناراض ہونا ، خفگی کا اظہار کرنا ، رنج یا غصہ ظاہر کرنا.

کولے کا خَط

مجرم کو سزائے قتل دینے کے اہتمام کا ایک مرحلہ ، جس میں مجرم کی گردن پر ضرب کی جگ کوئلے وغیرہ سے نشان لگا کر مشقیں کی جاتی ہیں.

کُولے مَٹْکانا

اٹھلا کر چلنا ، ناز و انداز سے چلنا.

کولے ٹھنڈے سینچنا

دروازے کے دونوں طرف پانی چھڑکنا کہ رد بلا ہو ایک ٹونا ہے

کُولے سے لَگانا

بے جا حمایت کرنا ، پناہ دینا ؛ پاس رکھنا ، پاس بُلا لینا.

کُولے پَر لادْنا

(کُشتی) کُشتی کا ایک دان٘و جس میں حریف کے ہاتھ پکڑ کر پٹھے کے سہارے اُٹھا کر پٹک دیتے ہیں ، پٹھے کے ذریعے گِرانا.

کُولے سے آ لَگْنا

پہلو سے لگ کر بیٹھ جانا ؛ لڑکی کا ناراض ہو کر میکے میں آجانا ، گھر میں بیٹھ جانا.

کَولے ٹَھنْڈے کَرْنا

(ہندو) سفر کو جاتے یا آتے وقت یا ماتا کی پوجا کے بعد گھر میں داخل ہونے سے پہلے دروازے کے اِدھر اُدھر پانی بہانا یا چھڑکنا

کُولے سے کُولا بِھڑانا

بہت ہی قریب آنا ، ساتھ ساتھ ہونا ملنا.

کَولےکی مِٹھائی

کولا = سنگترا کی آمیزش سے بنائی ہوئی ایک مٹھائی، ایک قسم کی مٹھائی، جو کولے سے بناتے ہیں

سَت کَولے

(عور) شادی کی ایک رسم جس میں پہلے دولھا دلہن کو ، پھر دلہن دولھا کو اپنے ہاتھ سے سات بار کھیر چٹاتے ہیں

کمر کولے کا بل دکھانا

نازونخرے سے کمراور کولے ہلا کر چلنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone