تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہولے" کے متعقلہ نتائج

ہولے

۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔

ہولے

آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

ہولے ہو گَئے

گرمی نے بھون دیا ، شدید گرمی سے جھلس گئے ، چنوں کی طرح بھن گئے .

ہولے سے

آہستہ سے، ٹھہرٹھہر کے، ہلکے، نیز نرمی سے

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

ہولے بَرَسْنا

لگاتار اولے گرنا .

ہَولے ہَولے

آہستہ آہستہ، بتدریج، دھیرے دھیرے، رفتہ رفتہ

ہولے ہو جانا

چنوں کی طرح بھن جانا ، جھلس جانا نیز ختم ہو جانا .

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

اردو، انگلش اور ہندی میں ہولے کے معانیدیکھیے

ہولے

hauleहौले

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ہولے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of haule

  • Roman
  • Urdu

  • aahista, batadriij, halke, dhiime pan se, sahj sahj, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of haule

Adverb

हौले के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • मंद गति से, जैसे-हौले-हौले चलना, पद-हौले हौले-धीरे-धीरे, आहिस्ते से

ہولے کے مرکب الفاظ

ہولے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہولے

۔(ھ۔بالفتح) سہج سے۔ آہستہ۔ بتدریج۔

ہولے

آہستہ، بتدریج، ہلکے، دھیمے پن سے، سہج سہج، تراکیب میں مستعمل

ہولے ہو گَئے

گرمی نے بھون دیا ، شدید گرمی سے جھلس گئے ، چنوں کی طرح بھن گئے .

ہولے سے

آہستہ سے، ٹھہرٹھہر کے، ہلکے، نیز نرمی سے

ہولے کَرنا

چنوں کی طرح بھون کر کھانا ، جلا کر کھانا .

ہولے بَرَسْنا

لگاتار اولے گرنا .

ہَولے ہَولے

آہستہ آہستہ، بتدریج، دھیرے دھیرے، رفتہ رفتہ

ہولے ہو جانا

چنوں کی طرح بھن جانا ، جھلس جانا نیز ختم ہو جانا .

چاک کا گُڑ کَلْری کے ہولے بھادوں کی دُھوپ بادْشاہ کو نَہِیں مِلْتی

یہ چیزیں غریبوں کے ہی حصے کی ہیں، بادشاہ ان چیزوں کو حقیر سمجھتے ہیں اور انکا لطف نہیں اٹھا سکتے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone