تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹٹولے" کے متعقلہ نتائج

جُوْرُو ٹَٹُولے پھِیْٹ اوَر مَاں ٹَٹُوْلے پِیْٹ

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

جُوْرُو ٹََٹُولے گَٹْھڑی اور ماں ٹَٹُولےاَنْتْڑی

جوروؤوں کو محبت چار پیسوں کی ہوتی ہے اور ماں کو خلقی مامتا ہوتی ہے، ماں کو بیٹے کی خوراک وغیرہ کا خیال رہتا ہے اور بیوی کو روپئے پیسے کا، جورو کی محبت غرض سے ہوتی ہے اور ماں کی بے غرض

ٹَٹول

تجسس، تلاش، ٹوہ

ٹُوٹے

ٹوٹا ﴿رک﴾ کی مغیرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل۔

ٹَھٹولی

چھیڑ، چھیڑخانی

ٹَٹاوَلی

ٹٹہری نام کی چڑیا ، کرّی

ٹَٹولْواں

اٹکل سے، اندازے سے، قیاس پر، محسوس کرتے ہوئے

ٹَھٹھولی

ظرافت، خوش طبعی، چھیڑ

ٹَھٹھولِیا

رک : ٹھٹھول

ٹَٹول کَرنا

تلاش کرنا، تجسس کرنا، چھان بین کرنا

ٹَٹول دیکْھنا

تلاش لرلینا، تلاشی لے لینا، ڈھونڈ لینا

ٹَٹول لینا

کھوج لگا لینا ، معلوم کرلینا ، تلاش کرلینا.

ٹَٹول مارنا

پوری کوشش سے تلاش کرنا ، حد سے زیادہ جستجو کرنا.

ٹَٹول میں رَہنا

تجسس کرنا ، ٹوہ میں رہنا.

ٹَٹول ٹَٹال کَر

تلاش و جستجو کے بعد ، تلاش کر کے ، ڈھون٘ڈ کر .

اردو، انگلش اور ہندی میں ٹٹولے کے معانیدیکھیے

ٹٹولے

TaTole•टटोले

وزن : 122

English meaning of TaTole

  • search, scrabble, grope

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ٹٹولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ٹٹولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone