تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَمولے" کے متعقلہ نتائج

مَمولے

ممولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، غلام قوم کا فرد، کم زور فرد، پیارا بچہ، چھوٹا بچہ، نفیس، نازک، پیارا، خوبصورت، محبوب

مَمولے کو شَہباز سے لَڑانا

کمزور کا مقابلہ طاقتور سے کرانا ۔

مَمولے چُننا

(عور) خوشامد کرنا ، ہاں میں ہاں ملانا۔

مَمولا

چڑیا کے برابرایک پرند کا نام جس کے پیٹ پر کالی دھاریاں ہوتی ہیں، دم اوپر سے سیاہ اور نیچے سے سفید ہوتی ہے جسے زمین پر مارتا رہتا ہے اور پھدک کر چلتا ہے

مَمولی

ممولا (رک) کی تانیث ؛ (کنایۃً) چھوٹی اور پیاری ، نفیس ، نازک ۔

مِلے

associated, attached, gained, met, meet

مَعْمُولی

معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق

مَلُولے

ملولا / ملولہ (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ رنج و غم ، مصائب ۔

مَعْمُولَہ

معمول کے مطابق، حسب معمول

مَملُو

بھرا ہوا، پر، لبریز، بھرپور، لبالب

مو پَے

مجھ پر نیز میرے پاس

مَمیلَہ

جھکانے والا آلہ ، انسکاب کردہ سیال کی مقدار ناپنے کا ایک آلہ جو ولکنائٹ یا سیلولائیڈ کا ایک چھوٹا سا تسلا ہوتا ہے جس کے سرے کھلے ہوئے اور وسط میں ایک آڑا فاصل ہوتا ہے یہ تسلا ولکنائٹ کی ایک چاقو کی نوک پر متوازن رہتا ہے (Tilter) ۔

مُملی

استاد کے بتائے ہوئے کو قلمبند کرنے والا ، املا کرنے والا یا بول کر لکھانے والا ۔

مُعاملہ

باہم مل کر کوئی کام کرنا، دھندا، کاروبار

مَعْمَلَہ

رک : معاملہ جو اس کا رائج املا ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَمولے کے معانیدیکھیے

مَمولے

mamole•ममोले

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: مَمولا

  • Roman
  • Urdu

مَمولے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • ممولا کی جمع نیز مغیرہ حالت، غلام قوم کا فرد، کم زور فرد، پیارا بچہ، چھوٹا بچہ، نفیس، نازک، پیارا، خوبصورت، محبوب

Urdu meaning of mamole

  • Roman
  • Urdu

  • mamuulaa kii jamaa niiz muGiirah haalat, Gulaam qaum ka fard, kamzor fard, pyaaraa bachcha, chhoTaa bachcha, nafiis, naazuk, pyaaraa, Khuubsuurat, mahbuub

English meaning of mamole

Noun, Masculine, Plural

ममोले के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • ममूला का बहु.अर्थात लघु रूप, दास परीवार का सदस्य, कजोर, प्यारा बच्चा, छोटा बच्चा, कोमल, प्रिय, प्रेमिका

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَمولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَمولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone