تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَتولے" کے متعقلہ نتائج

بَتولے

بتولا (رک) کی جمع : ترکیبات میں مستعمل .

بَتولے دینا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولے بنانا

چکنی چپڑی باتیں کرنا ، سخن سازی کرنا .

بَتولے بتانا

فریب دینا ، جھان٘سے دینا.

بَتولے میں آنا

فریب کھانا، دام میں آنا، دھوکہ کھانا

بَتولا

چکنی چپڑی باتوں سے دھوکا دینے والا، فریبی

بَتولی

فضول گفتگو، مذاق، مضحکہ

بَتُول

پاک، پاکیزہ، پاکدامن، پارسا، حضرت فاطمہ بنت حضرت محمد مصطفیٰ صلعم اور حضرت مریم کا لقب (اس لیے کہ وہ عوارض نسوانی سے پاک و پاکیزہ تھیں)

بُھولے

بھولے سے، بھول کر، سھواً

بَتولا دینا

شکاری پرندوں کو ہاتھ کے زور سے شکار کی طرف پھینکنا

باطِل

جھوٹا، غیر حق، حقیقت کے خلاف، حق کی ضد

باوْلے

باولا کی مغیرہ حالت، ترکیبات میں مستعمل

بَتولیا

باتونی، باتیں بنانے والا

بَتِیلا

prattler, idle talker

باطِلی

(مجازاً) بے وقوفی، بیہودگی، حود پسندی، نمایش.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَتولے کے معانیدیکھیے

بَتولے

batole•बतोले

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَتولے کے اردو معانی

  • بتولا (رک) کی جمع : ترکیبات میں مستعمل .

Urdu meaning of batole

  • Roman
  • Urdu

  • butolaa (ruk) kii jamaa ha tarkiibaat me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَتولے)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَتولے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone