تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہِلْنا چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

ہِلَن چَلَن

ہَلْچَل، حرکت

ہِلْنا جُلْنا

حرکت میں آنا ، جنبش کرنا ۔

ہِلنا ڈُلنا

حرکت کرنا، جنبش کرنا، ہلنا جلنا، سرکنا

دَم اُلْٹا چَلْنا

سان٘س اکھڑنا ، عالم نزع ہونا .

چُولیں ہِلْنا

رک : چولیں ڈھیلی پڑ جانا.

چُولیں ہِلانا

انجر پنجر کر دینا ، تباہ کر دینا ، جوڑ جوڑ الگ کر دینا ؛ کچومر نکال دینا ، کمزور کر دینا ، خستہ حال کر دینا ، الٹ پلٹ کر دینا.

ہِلْتا چَلْتا

چلتا پھرتا ، حرکت کرتا ؛ جیتا جاگتا ۔

چَلْنی ہونا

بارش کی وجہ سے چھت کا بہت زیادہ ٹپکنا، سوراخ سوراخ ہو جانا

چَلْتا ہونا

بغیر کہے سُنے اپنا مطلب پورا کر کے چلے جانا ، کام بنا کر اپنا رستہ لینا .

چَلا آنا

علی الاتصال ہونا، شروع سے پایا جانا، قدیم زمانے سے سلسلہ قائم ہونا

چَلَن ہونا

غلبہ ہونا

چُنا ہونا

چیدہ ہونا، منتخب ہونا

چُونا ہونا

جل کر راکھ ہونا، ہڈیوں کا سڑگل کر خاک ہو جانا، ریزہ ریزہ ہو جانا، پس جانا

رونا چَلا آنا

دل بھر آنا ، رونا آنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ہِلْنا چَلْنا کے معانیدیکھیے

ہِلْنا چَلْنا

hilnaa chalnaa•हिलना चलना

محاورہ

دیکھیے: ہِلْنا جُلْنا

  • Roman
  • Urdu

ہِلْنا چَلْنا کے اردو معانی

  • رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

Urdu meaning of hilnaa chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha hilnaa jalnaa ; harkat karnaa

हिलना चलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : हिलना जलना , हरकत करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہِلْنا چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہِلْنا چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone