تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"he-man" کے متعقلہ نتائج
he-man کے لیے اردو الفاظ
he-man کے اردو معانی
اسم
- جوان مرد
- مردانہ شخص
- مضبوط شخص
- پہلوان
- جواں ہمت
he-man के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जवान मर्द
- मर्दाना शख़्स
- मज़बूत शख़्स
- पहलवान
- जवाँहिम्मत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاں میں ہاں ملانا
جی ہاں جی ہاں کرنا ، دوسرے کی رائے سے پورا اتفاق کرنا ، ہر بات کی تائید کرنا ، آمنا و صدقنا کہنا نیز خوشامد کرنا ؛بے سمجھے بوجھے مان لینا
مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے
دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
ناخُنوں میں پَڑے ہَیں
۔ کسی کے سامنے کچھ حقیقت نہ رکھنے کے لئے مستعمل ہے۔ (ناخنوں میں اکثر میلہوتا ہے جو کسی کام کا نہیں ہوتا۔ ؎ (رویائے صادقہ) تم اس کو کہتے ہو لرکا۔ اجی ہم تو جیسے تو اس کے ناخونوں میں پڑے ہیں۔
زیادَہ مِٹھاس میں کِیڑے پَڑ جاتے ہیں
حد سے زیادہ خوش اخلاقی مضر ہوتی ہے، حد سے زیادہ میل جول سے تعلقات بگڑ جاتے ہیں
ہاتھی کے منھ میں لکڑی پکڑاتے ہیں
زبردست کو مال دے کر واپس لینا چاہتے ہیں، زبردست کا مقابلہ کرتے ہیں، زبردست کو دھوکا دینے کی کوشش کرتے ہیں
شیر کے بُرْقَع میں چِھیچْھڑے کھاتے ہَیں
مقدرت اور امیری کے دَعوے کے باجود تَھوڑے سے لالچ پر گر پڑتے ہیں ، باطن ظاہر کے خلاف ہے.
ساجَن ہم تُم ایک ہیں دیکَھت کے ہَیں دو، مَن سے مَن کو تول دو مَن کَدی نہ ہو
ہم تُم اصل میں ایک ہیں گو دو دِکھائی دیتے ہیں
سَپْنےمیں راجا ہے، دِن کو وہی اَحْوال
رہیں جھون٘پڑوں میں خواب دیکھیں محلوں کا ، غربت میں بھی اعلیٰ خیالات ہیں
لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں
۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
لَڑْکے کے پانْو پالنے میں مَعْلُوم ہوتے ہیں
ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل دیکھتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
گور میں پانو لَٹْکائے بَیٹھے ہیں
چند روزہ مہمان ہیں ، نہایت بوڑھے ہیں ؛ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں
گور میں پاؤں میں لَٹکائے بَیٹھے ہیں
۔ (لکھنؤ) چند روزہ مہمان ہیں۔ نہایت بوڑھے ہیں۔ ؎ ۲۔ مرنے پر تیّار اور آمادہ ہیں۔ عمر رسیدہ ہیں۔ ؎
سانپ کے پاؤں شِکَم میں ہوتے ہیں
شریر کِتنا بھولا نظر آئے ، اس کے دل میں شرارت ہوتی ہے ، بد ذات کی بدی ظاہر نہیں ہوتی.
کُنبے والے کے چاروں پَلّے کِیچَڑ میں ہَیں
کنبے والا ہمیشہ پریشانیوں میں گھرا رہتا ہے، کنبے والے کو ہمیشہ کوئی نہ مصیبت لگی رہتی ہے
پُوت کے پاؤں پالنے میں دِکھائی دینے لَگتے ہیں
signs of future character are visible in childhood, coming events cast their shadow
جَب کَمَر میں زور ہوتا ہے تو مَدار صاحَب بھی دیتے ہیں
بیروں فقیرون کی دعا کا تب ہی اثر ہوتا ہے جب اپنے آپ بھی کوشش کی جائے
گالوں میں چاوَل بَھرے ہَیں
۔(عو) کوئی شخص طعن وطنز سے تقریر کرتا یا ڈینگ کی لیتا ہے تو کہتے ہیں گالوں میں چاول بھرے ہیں۔؎
گَھر میں چُوہے قَلابازِیاں کھاتے ہیں
اس قدر مُفلسی ہے کہ گھر کے چوہے تک بھوک سے بیتاب ہیں یعنی بہت ہی مفلس ہے
ہَزار آفَتیں ہیں ایک دِل لگانے میں
عشق میں سینکڑوں مصیبتیں ہوتی ہیں، ایک مروت کے ساتھ بہت سے نقصان اٹھانے پڑتے ہیں
کَہْنے کو مُنھ میں زَبان رَکْھتے ہیں
سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، جیسا کہو گے ویسا سنو گے ؛ برائے نام زبان ہے ، گویائی کے قابل نہیں.
اَیسے تو مِیری جیب میں پَڑے رَہْتے ہَیں
میرے سامنے ان کی کوئی حقیقت نہیں، میں ان کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوشیار ہوں
دیگ میں سے ایک ہی چاوَل ٹَٹولْتے ہیں
ایک سے سب کی جانچ ہو جاتی ہے ، انسان کی پہچان خاندان کے فرد سے ہوتی ہے.
سُوکھےمیں جَھڑ بَیر گَھنے ہوتے ہیں، سَمْپَت میں اَن ڈھیر گَھنے ہوتے ہیں
خُشک سالی میں جھڑ بیر بہت ہوتے ہیں اور اگر سال اچّھا ہو تو اناج بہت ہوتا ہے
سائِیں کے دَرْبار میں بَڑے بَڑے ہَیں ڈھیر، اپنا دانا بِین لے جِس میں ہیر نَہ پھیر
اپنی قسمت پر شاکر رہنا چاہیے اور جو ملے اس پر قناعت کرنی چاہیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (he-man)
he-man
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔