تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَسَن" کے متعقلہ نتائج

ہَسَن

ہنسنے یا مسکرانے کا فعل ؛ ہنسنا ، قہقہہ مارنا ، ہنسی ، دل لگی

اَسَن

کھانا ، خوراک ؛ نیز ایک درخت جس پر ٹسو ریشم کا کیڑا پلتا ہے .

آسَن

بیٹھنے كی جگہ، نشستگاہ، چوكی، تخت، فرش، گدی، زین، كاٹھی وغیرہ

آسِن

بکرمی کیلنڈر کا ساتواں مہینہ

ہَسَنی

رک : ہسنتکا

آسن پاٹی

جو گیوں وغیرہ كےپوجا پاٹ كرنے یا بیٹھنے كی چٹائی وغیرہ، مرگ چھالا، بچھونا۔

آسَن اُٹھنا

آسن اُٹھانا (رک ) كا لازم۔

آسَن لینا

جماع كی نشست قائم كرنا، جماع كے طریقے پر كام كرنا

آسَن جَلنا

ایک نشست سے بیٹھے بیٹھے تھک جانا، چوتڑ دكھنے لگنا

آسَن ڈالنا

پڑاو كرنا، قیام كرنا، ٹھہرنا

آسَن مارنا

جم كر كسی جگہ بیٹھنا، دھرنا دینا، آلتی پالتی ماركر بیٹھنا

آسَن اُٹھانا

كوچ كرنا، ٹھكانا چھوڑنا

آسَن لَگانا

بستر جمانا، پڑاؤ ڈالنا، عبادت و ریاضت میں مشغول ہونا

آسَن لانا

رک: آسن لگانا

آسن بانْدھنا

(جماع) رانوں میں دبانا، رانوں سے زور كرنا، عورت كو دونوں رانوں كے بیچ میں دبا كر بھینچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَسَن کے معانیدیکھیے

ہَسَن

hasan•हसन

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ہنسنے یا مسکرانے کا فعل ؛ ہنسنا ، قہقہہ مارنا ، ہنسی ، دل لگی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

حَسَن

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام

Urdu meaning of hasan

  • Roman
  • Urdu

  • ha.nsne ya muskraane ka pheal ; hansnaa, qahqahaa maarana, hansii, dil lagii

हसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हँसने या मुस्कराने का काम, हँसना, क़हक़हा मारना, हँसी, दिल-लगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone