تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حَسَن" کے متعقلہ نتائج

حَسَن

حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام

حُسْن

خوبصورتی، جمال

حِصْن

قلعہ، پناہ گاہ، حصار، جائے پناہ

حَسَن زائی

(حیوانیات) عُمدہ انسانی نسل پیدا کرنے کا علم، اصلاح نسل کا علم

حَسَنی

امام حسن کی طرف منسوب، سیّدوں کا گروہ جو حضرت امام حسنؓ کی اولاد ہیں

حَسَنَہ

اچھّائی، نیکی، بھلائی، کارخیر

حَسَنِیَّہ

رک: حسنی.

حَسَنی رَن٘گ

سبز یا ہرا رن٘گ، ہری رن٘گت، اخضر.

حُسْنِ داں

connoisseur of beauty

حُسْنِ نَظَر

دیکھنے کی خوبی، خوبصورتی کو دیکھنے کی صلاحیّت

حسن و عشق

خوبصورتی اور عاشقانہ چیز

حسنِ طَلَب

کسی شے کو اشارہ اور کنایہ سے مانگنا، مثلاً کسی کی گھڑی پسند آئے تو اس کی تعریف کرنا

حُسْنِ خَیال

حسن نظر، اچھی سوچ، خوش خیالی، کسی بات کا اچھّا پہلو دیکھنا، خوبی پرنظرکرنا، خوبصورت تخیل، ندرت آفرینی

حُسْن بَھرنا

خُوبصورتی کا بڑھنا ، رُوپ کا نکھرنا .

حُسْنِ عَالَم

beauty of world

اردو، انگلش اور ہندی میں حَسَن کے معانیدیکھیے

حَسَن

hasan•हसन

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: سزا فقہ حدیث

اشتقاق: حَسَنَ

  • Roman
  • Urdu

حَسَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حضرت علی اور حضرت فاطمہ کے سب سے بڑے بیٹے کا نام
  • خوبصورتی، اچھائی، خوبی، خوشنودی

صفت

  • خوبصورت، خوب، خوش نما، قابل، بہترین، اچھا، نیک

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ہَسَن

ہنسنے یا مسکرانے کا فعل ؛ ہنسنا ، قہقہہ مارنا ، ہنسی ، دل لگی

شعر

Urdu meaning of hasan

  • Roman
  • Urdu

  • hazrat alii aur hazrat faatima ke sab se ba.De beTe ka naam
  • Khuubsuurtii, achchhaa.ii, Khuubii, Khushanudii
  • Khuubsuurat, Khuub, Khushanumaa, qaabil, behtariin, achchhaa, nek

English meaning of hasan

Noun, Masculine

  • Imam Hasan, the grandson of Prophet Muhammad, name of a son of ʻAli, elder brother of Imam Husain
  • goodness, goodliness, comeliness, beauty, pleasingness

Adjective

हसन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حَسَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

حَسَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone