تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"haemin" کے متعقلہ نتائج
haemin کے لیے اردو الفاظ
haemin کے اردو معانی
- ہیمن
- سرخی مائل بھورے رنگ کا قلمی مرکب جو ہیموگلوبن کو عام نمک اور سر کے کے ساتھ گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے اور تشخیصی معائنوں میں خون کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
haemin के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- ह्युमन
- सुर्ख़ी माइल भूरे रंग का क़लमी मुरक्कब जो हीमोग्लोबिन को आम नमक और सर के के साथ गर्म कर के हासिल किया जाता है और तशख़ीसी माअनों में ख़ून की मौजूदगी ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہَماں آشْ دَرْ کاسَہ شُدْ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا ؛ معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں ۔
ہَمَاں آش دَرْ کَاسَہ
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ایک معاملے کا دوسری بار پیش آنا، اس وقت کہا جاتا ہے جب پہلی حالت میں کوئی تبدیلی نہ ہو، معاملہ جوں کا توں رہے توکہتے ہیں
ہَمِیں گوئے و ہَمِیں مَیداں
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی آزمائش ہو جائے ، یہی مقابلے کی جگہ ہے ۔
ہَماں یَک تیشَہ آخِر بَجا زَد
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) وہی ایک تیشہ نشانے پر لگا ، وہی ایک پچھلی تدبیر ٹھیک بیٹھی یا کام آئی.
ہَمیں پیٹے
سخت قسم جو کسی عزیز یا دوست کو دی جاتی ہے، ہمارا ماتم کرے، ہمیں رووئے، ہمیں زندہ نہ دیکھے، ہمیں ہے ہے کرے، ہمارا مردہ دیکھے
ہمیں پر کیا ہے
ہماری ذات ہی پر موقوف نہیں، ہم پر منحصر نہیں، مجھ ہی پر کیا موقوف ہے، ہماری ذات پرمنحصر اورموقوف نہیں ہے
ہَمِیں چَوگاں، ہَمِیں مَیداں، ہَمِیں گو
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) یہی مقابلے کی جگہ ہے ، ابھی آزمائش ہو جائے /یہیں آزمائش ہوجائے ۔
ہَمَہ نَفْسِیَّت
(فلسفہ) رک : ہمہ نفسی ؛ یہ نظریہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے
ہَمَہ نَفْسی
(فلسفہ) لائبنیزکا فلسفہ کہ ساری کائنات اور اس کا ہر خفیف ترین ذرّہ ایک نفسیاتی یا ذہنی پہلو کا حامل ہوتا ہے نیز یہ کہ کائنات میں موجود ہر شے اور مظہر شعور ، ذہن ، روح یا زندگی کا حامل ہے ، بین النفسیت ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (haemin)
haemin
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔