تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hem in" کے متعقلہ نتائج

hem in

محدود کرنا

ہُما نَوع

ایک ہی طرح کے ، ایک ہی نوعیت کے حامل ، یکساں قسم کا (شکل و صورت ، وضع قطع یا جنس اور نسل کے اعتبار سے) یکساں ۔

ہم عناں

ساتھ چلنے والا، ہمراہ، ہم رقاب، برابر، ساتھی، رفیق

ہَم عِنانی

ہم عنان ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہمرکابی ، ہمرہی ، رفاقت ، ساتھ ۔

ہَم نے بھی دُنیا دیکھی ہے

ہم بھی خوب تجربہ کار ہیں

ہَم نے مانا

میں نے تسلیم کیا ، ہم نے جانا ، فرض کیا ، چلو مان لیتے ہیں ۔

ہَم نَہ کَہتے تھے

جو کچھ ہم نے کہا تھا وہی ہوا

ہَم عِنان

peer, equal

کیوں ہَم نَہ کَہتے تھے

۔ آخر وہی بات ہوئی جو ہم کہتے تھے۔ ؎

ہَمَہ نِعْمَت

(عوامی) تمام نعمتیں، تمام عمدہ چیزیں، ہرقسم کی عمدہ چیز

ہَم نے لِیا تُم لِیجِیو ، راہ راہ جانے دِیجِیو

ہم نے فائدہ اُٹھایا تم بھی فائدہ اُٹھاؤ مگر ہمارا نقصان نہ کرو

ہم نے بھی تمہاری آنکھیں دیکھی ہیں

ہم بھی تمہاری طرح ہوشیار ہیں، اپنی بھی تعریف اور مخاطب کی بھی تعریف اور خوشامد

آپ نے اُڑائی ہَے ہَم نے بُھون بُھون کھائی ہَے

ہم تم سے زیادہ چالاک ہیں، تمھاری چالوں کو خوب سمجھتے ہیں

ہَم نے کیا گَدھے چَرائے ہَیں

کیا ہم کو بے وقوف سمجھتے ہو ، ہم بیوقوف نہیں ہیں تمھاری چال سمجھتے ہیں

تُم نے اُڑائیں ، ہَم نے بُھون بُھون کھائِیں

I am cleverer than you.

hem in کے لیے اردو الفاظ

hem in

hem in کے اردو معانی

اسم

  • محیط یا محدود کرنا
  • گھیر لینا
  • گھیرے میں لے لینا
  • محاصرہ کرنا یا کر لینا
  • ہیمن
  • سرخی مائل بھورے رنگ کا قلمی مرکب جو ہیموگلوبن کو عام نمک اور سر کے کے ساتھ گرم کر کے حاصل کیا جاتا ہے اور تشخیصی معائنوں میں خون کی موجودگی ظاہر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے

hem in के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मुहीत या महिदूद करना
  • घेर लेना
  • घेरे में ले लेना
  • मुहासिरा करना या कर लेना
  • ह्युमन
  • सुर्ख़ी माइल भूरे रंग का क़लमी मुरक्कब जो हीमोग्लोबिन को आम नमक और सर के के साथ गर्म कर के हासिल किया जाता है और तशख़ीसी माअनों में ख़ून की मौजूदगी ज़ाहिर करने के लिए इस्तिमाल किया जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (hem in)

نام

ای-میل

تبصرہ

hem in

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone