تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"he-man" کے متعقلہ نتائج
he-man کے لیے اردو الفاظ
he-man کے اردو معانی
اسم
- جوان مرد
- مردانہ شخص
- مضبوط شخص
- پہلوان
- جواں ہمت
he-man के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जवान मर्द
- मर्दाना शख़्स
- मज़बूत शख़्स
- पहलवान
- जवाँहिम्मत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
ہاں میں ہاں ملانا
جی ہاں جی ہاں کرنا ، دوسرے کی رائے سے پورا اتفاق کرنا ، ہر بات کی تائید کرنا ، آمنا و صدقنا کہنا نیز خوشامد کرنا ؛بے سمجھے بوجھے مان لینا
گَھڑی میں گَھڑْیال ہے
ایک دم یا اچانک کچھ سے کچھ ہو جاتا ہے، موت کا وقت بھی آ سکتا ہے، یک بیک زمانہ بدل جانا
مِزاج کیا ہے اِک تَماشا ہے، گَھڑی میں تولَہ گَھڑی میں ماشا ہے
دم دم طبیعت بدلنے والا ہے، متلون مزاج ہے، گھڑی میں خوش گھڑی میں ناراض
چاندْنی میں فَصْد کُھلْوانا مَنَع ہَے
چاندنی میں فصد نہیں کھلواتے کیونکہ خیال ہے کہ زخم اچھا نہیں ہوتا
گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے
یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں
ٹکا ہو جس کے ہاتھ میں وہ بڑا ہے ذات میں
دولت مندی انسان کو بڑی ذات کا بنا دیتی ہے، پیسے والے کی ہی عزت ہر جگہ ہوتی ہے
ہانْڈی میں جو ہو سو وَہی ڈوئی میں آوے ہے
جو دل میں ہوتا ہے وہی زبان پر آتا ہے ، دل کی بات منھ سے نکل ہی جاتی ہے ؛ بات ظاہر ہو کر رہتی ہے۔
مُقَدَّر میں خُدا جانے کَیا ہے
نہیں معلوم قسمت میں کیا لکھا ہے ، کیا پیش آنے والا ہے کسی کو نہیں معلوم ۔
پُڑِیا میں آتا ہے
ارزاں شے جو مہن٘گی ہو جاوے اس موقع پر بولتے ہیں مثلاً جو گھٹڑی میں آتی ہو وہ لفافوں میں ملنے لگے جیسے گندم نخود وغیرہ .
مُنْھ میں زَبان ہے
۔ (کنایۃً) کہنے اور بولنے کی طاقت ہونا۔ جواب دینے کے قابل ہونا۔ بولنے بات کرنےکی جرأت ہونا۔ ؎
گُونگے نے سَپنا دیکھا، مَن ہی مَن پَچھتائے
گونگے کو دکھ ہوتا ہے کہ وہ اپنا سپنا کسی کو سنا نہیں سکتا
پاؤں میں مِہنْدی لَگی ہے
۔ (مقولہ)۔عو۔ جب کوئی آدمی کہیں آنے جانے میں بیجا عذر یا تامل کرتا ہے اس سے یا اس کو طنزاً کہتی ہیں۔ ؎
مَشْعَل کی بُو دَماغ میں سَمائی ہے
غریبی میں تمکنت رکھتا ہے، رسی جل گئی بل نہیں گیا، مفلسا بیگ ہیں فاقہ مست ہیں
مُنْھ میں زَبان حَلال ہے
۔مُنھ میں زبان سچ اورحق بات کےلئے ہے۔ آدمی حلال چیز ہی کو مُنھ میں لے جاتاہے۔ اگر یہ حرام ہوتی تو مُنھ میں نہ رہتی۔
مُنہ میں زَبان حَلال ہے
منھ میں زبان سچ بولنے کے لیے ہے اگر (جھوٹ کی طرح) حرام ہوتی تو منھ میں نہ رہتی، سچ کہو، انصاف لگتی کہو
تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا
دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (he-man)
he-man
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔