تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَمِیں" کے متعقلہ نتائج

ہَمِیں

ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف

ہَمیں

ہم کو، ہم تمام آدمیوں کو، نیز مجھے

ہَمِیں کو

ہم ہی کو ، صرف ہمیں ۔

ہَمِیں ہَم

صرف ہم، ہم ہی ہم، کوئی اور نہیں

ہَمِیں پَر

ہم ہی پر ، ہمارے اوپر ہی ، ہماری ہی ذات پر ۔

ہَمِیں مَیداں ، ہَمِیں چَوگاں ، ہَمِیں گوئے

رک : ہمیںچوگان ہمیں میدان ہمیں گو ۔

ہَمِیں کو روئے

ہم ہی کو روئے ، ہمیں ہی پیٹے ۔

ہَمِیں چَوگاں، ہَمِیں مَیداں، ہَمِیں گو

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) یہی مقابلے کی جگہ ہے ، ابھی آزمائش ہو جائے /یہیں آزمائش ہوجائے ۔

ہَمِیں کو ہے ہے کَرکَے پِیٹے

رک : ہمیں ہے ہے کرے ؛ ہمارا ماتم کرے ، ہمارا مردہ دیکھے ۔

ہَمِیں مَیداں ہَمِیں گویَہ

رک : ہمیں چوگاں ہمیں میداں الخ ۔

ہَمِیں پَر مَوقُوف نَہِیں

صرف ہمارا ہی یہ رویہ نہیں

ہَمِیں ہَیں جو یہ مُگدَر بھانتے ہیں

ہمارے برابر کوئی نہیں

ہَمِیں گوئے و ہَمِیں مَیداں

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ابھی آزمائش ہو جائے ، یہی مقابلے کی جگہ ہے ۔

ہَمیں کیا

ہم کو کیا فائدہ، ہم کو کیا غرض یا مطلب

ہَمیں پیٹے

سخت قسم جو کسی عزیز یا دوست کو دی جاتی ہے، ہمارا ماتم کرے، ہمیں رووئے، ہمیں زندہ نہ دیکھے، ہمیں ہے ہے کرے، ہمارا مردہ دیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَمِیں کے معانیدیکھیے

ہَمِیں

hamii.n•हमीं

اصل: فارسی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

ہَمِیں کے اردو معانی

ضمیر

  • ہم ہی، صرف ہم، ہم ہی کا مخفف
  • ہمارا

فعل متعلق

  • یہی، اسی طرح، اسی طریقے پر، صرف یہی

شعر

Urdu meaning of hamii.n

  • Roman
  • Urdu

  • ham hii, sirf ham, ham hii ka muKhaffaf
  • hamaaraa
  • yahii, isii tarah, isii tariiqe par, sirf yahii

English meaning of hamii.n

Pronoun

  • us only
  • we ourselves, we only

हमीं के हिंदी अर्थ

सर्वनाम

  • हमारा
  • याय मारूफ़ ओरनोन मख़तसीह के साथ ये लफ़्ज़ हम ही का मुख़फ़्फ़फ़ है। एक कलिमा है कि अपनी ज़ात और चंद आदमीयों की ज़ात के हसरके मानी का फ़ायदा देता है।
  • हम ही
  • हम ही, सिर्फ़ हम, हम ही का मुख़फ़्फ़फ़

विशेषण

  • यही, यह

ہَمِیں کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَمِیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَمِیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone