تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَلْکا لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

ہَلْکا لَگْنا

ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

ہَوکا لَگْنا

بہت حرص یا ہوس ہونا تیز شوق ہونا

ہَلْکا مول لَگانا

کم قیمت لینا

آنکھ لَگْنا

آن٘کھ لگانا کا لازم، سو جانا، اونگھنا، آنکھیں بند کر لینا

آنکھ نَہ لَگْنا

آن٘کھ لگنا کی نفی

اُلْٹا دَم لَگنا

رک : الٹا دم آنا

زَمِین سے آنکھ لَگْنا

راہ تکنا، انتظار میں ہونا

آنکھ چَھت سے لَگْنا

اوپر کی طرف ٹکٹکی بندھ جانا (فکرو تردد، انتظار یا نزع کے عالم میں)

آنکھ لگنا

آنکھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

مِینہ کی آنکھ نَہ لَگنا

لگاتار بارش ہونا ۔

ہَلْدی لَگْنا

ابٹن کی رسم ہونا نیز بیاہ ہونا ؛ کوئی کام نہ کرنا ؛ گھمنڈ میں پھولا رہنا

ہَلْدی پِھٹْکِری نَہ لَگْنا

کچھ خرچ نہ ہونا ، مفت حاصل ہونا ۔

آنکھ لَگا

وہ مرد جس سے عورت نے خود آشنائی کی ہو، عورت کا آشنا

آنکھ لَگانا

آشنائی کرنا، محبت کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَلْکا لَگْنا کے معانیدیکھیے

ہَلْکا لَگْنا

halkaa lagnaa•हल्का लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

ہَلْکا لَگْنا کے اردو معانی

  • ماند پڑنا ؛ کمتر محسوس ہونا ۔

Urdu meaning of halkaa lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • maanad pa.Dnaa ; kamtar mahsuus honaa

हल्का लगना के हिंदी अर्थ

  • मांद पड़ना , कमतर महसूस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَلْکا لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَلْکا لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone