زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’لسان‘‘ سے متعلق الفاظ

’’لسان‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُچّارْنا

تلفظ کرنا ، ادا کرنا ، (زبان سے) کہنا ، بولنا ۔

اَصْل

اصلی ، حقیقی ، واقعی ، ٹھیک

اُلَٹْنا

(ii) الٹام ہو جانا.

اوچھا ہَتھیار

آئین انسانیت یا اخلاق سے گرا ہوا جملہ (زبان قلم یا آلات سے)

باف

(مجازاً) بنانے والا، گھڑنے والا (زبان یا قلم سے) ، جیسے : دروغ باف.

بَنْدِشی

(لفظاً) بندش (رک) سے منسوب

پُرْتَگِیزی

پرتگالی (زبان)

پھیرْنا

برگشتہ کرنا ، بیزار کرنا ، متنفر کرنا

جاری

بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .

جَتانا

۔(ھ۹ ۱۔خبردار کرنا۔ ہوشیار کرنا۔ بتانا۔ ۲۔فہمائش کرنا۔ ۳۔یاد دلانا۔ ۴۔ایما کرنا۔ اِشارہ کرنا۔

چَٹْکا

(پیاس کی) شدت، سختی.

چَڑھنا

اچھی طرح اثر ہوجانا، جیسے رن٘گ کا چڑھنا

چَکَھوتی

لذیذ کھانا ، خوش ذائقہ غذا .

خانْدان

۱. (i) گھرانا ، قبیلہ ، کن٘بہ .

خُون ہونا

۔۱۔قتل ہونا۔ مارا جانا۔ ۲۔د(دل کے ساتھ) رنجیدہ ہونا۔ جیسے دل خون ہونا۔

دُم گَزا

بکرے وغیرہ کی دُم کا پورا حصّہ، دُم کی بُوری، ایسی چھوٹی دُم جو اوپر کو اُٹھی رہے.

زَبَانِ قال

گویائی، کلام، بات، مُنْھ سے بولنا (زبان حال کا نقیض)

سَلام لینا

۱. ( زبان یا اِشارے سے ) سلام کا جواب دینا ، سلام قبول کرنا .

عام تام

عام فہم، آسان اور کامل (زبان، بیان یا طریق کار وغیرہ)

عِبارَت

(زبانی یا تحریری) بیان ، مضمون ، تحریر ، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل) ، تعبیر ، ترکیب ، بیان کرنا ، نکل جانا ؛ گزر جانا ؛ وہ مطلب جو نثر میں بیان کیا جائے.

قَبْضہ

تلوار کی موٹھ، لوہے کا ٹکڑا جس سے لکڑی کے دو حصوں کو جوڑتے ہیں تاکہ کھل اور بند ہو سکے، اختیار، بازو، بس

گَرْگَرَیّا

 

گَرْم مَسالا

زیرہ، سیاہ مرچ، لونگ، الائچی، دارچینی وغیرہ کا مجموعہ جسے سالن میں خوشبو اور لذّت کے لیے ڈالتے ہیں

لَڑْ کھَڑانا

۔(ھ) ڈگمگانا۔ پاؤں کانپنا۔ قدم اُکھڑجانا۔ پاؤں پھسلنا۔ (ضعف سے خواہ مستی سے)۔ ؎ ۲۔ بہکنا بے راہ ہونا۔ نشہ سے بہکنا۔ ؎ ۲۔ نیت بگڑنا۔ ایمان میں فرق آنا۔ ؎

مُردَہ

(مجازاً) جو استعمال میں نہ ہو ، متروک (زبان وغیرہ)۔

معری

(ادب) جس میں قافیے نہ ہوں ، غیر مقفی

مَغْز دار

جس میں گودا ہو، گری والا (پھل) نیزچرب، جیسے بادام مغزدار، زبان کے واسطے بطور صفت مستعمل اور چرب وفصیح کے معنی دیتا ہے، فصیح (زبان)

مُنفَرِد

(معماری) پتھر ، سیمنٹ وغیرہ کا مرکب ، ٹھوس (انگ : Concrete) ۔

مُکابَرہ

آپس میں بڑائی جتانا، برابری کرنا، شیخی مارنا، غرور، گھمنڈ

مِیر

حاکم ، افسر ، سردار ، سرگروہ ، سالار ، سرخیل نیز بادشاہ

میٹھی

(مجازاً) پُرسکون، آرام دہ

ناظِراً

دیکھ کر ، نظر ڈال کر ، نظروں سے (زبانی کے مقابل) ۔

ٹَکْسالی

(مجازاً) پکّا، مستند، اصلی.

کَبُوتری

(کنایۃً) خوبصورت، حسین (عورت)

کِتابی

قرآنِ پاک کے علاوہ کسی اور آسمانی کتاب پر عمل کرنے والا یا اسے واجب التعمیل ماننے والا ، اہلِ کتاب.

ہیں

(عورتوں کی زبان) گھبراہٹ اور اضطراب ظاہر کرنے کے لیے ، ہائیں کی جگہ مستعمل ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone