تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَیْن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

اَیْن کَرنا

جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

ہانی کَرنا

بے عزتی کرنا ، اہانت کرنا ؛ نقصان پہنچانا ۔

ہَوَن کَرنا

ہندوؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں منتر پڑھتے ہوئے آگ میں گھی َجو وغیرہ ڈالتے ہیں ، قربانی دینا ۔

ہان کَرنا

نقصان پہنچانا

ہِینکارنا

مویشی کا بولنا ، ڈکرانا ، غصے کی حالت میں جانوروں کے منھ سے نکلنے والی آواز ، ہمہمہ

عَیش کَرنا

مزے اُڑانا، خوشی اور چین کرنا، لُطف اٹھانا

عَیب کَرنا

بدکردار ہونا ، حرام کاری کرنا ، زنا کرنا.

عِید کَرنا

خوشی کرنا ، جشن منانا.

ہیچ کَرنا

ناکارو کرنا، نکما بنانا

ہَرَن کَرنا

بھگا دینا (عموماً نشہ) ۔

اَینڈ کَرنا

(کانٹا سازی) ترازو کی ڈنڈی اور پلڑوں کو کم و بیش ہم وزن کرنا

ہیت کَرنا

محبت کرنا، لگاؤ رکھنا.

ہَنَن کَرنا

قتل کرنا ، زخمی کرنا ؛ برباد کرنا

آئِینَہ کَرنا

صاف و شفاف کرکے چمکا دینا، واضح کر دینا

ہَوَن کَرانا

ہون کی رسم کرانے کے لیے کسی پجاری یا پنڈت کو بلانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَیْن کَرنا کے معانیدیکھیے

اَیْن کَرنا

ain karnaa•ऐन करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

اَیْن کَرنا کے اردو معانی

  • جانور کے بچے کی پیدائش کا زمانہ قریب آنا

    مثال • بھیس این کرآئی ہے اب بچہ دینے کا زمانہ قریب ہے۔

Urdu meaning of ain karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jaanvar ke bachche kii paidaa.ish ka zamaana qariib aanaa

ऐन करना के हिंदी अर्थ

  • जानवर के बच्चे की जन्म का समय निकट आना

    उदाहरण • भैंस ऐन कर आई है अब बच्चा देने का समय निकट है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَیْن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَیْن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone