تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"حال" کے متعقلہ نتائج

کُنْبَہ

قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد

کُنْبا

قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

کُنْبَہ پَرْوَر

خاندان کو پالنے والا، بال بچّوں، خاندان اور رشتہ داروں کی خبر گیری کرنے والا

کُنْبَہ مُوئی

رک : کُنبہ پِیٹی.

کُنْبَہ پِیٹی

(کوسنا) بد نصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو ، وہ عورت جو اپنے سارے گھر بار کو رو چکی ہو.

کُنْبَہ داری

رشتہ داری ، خاندانی مراسم ، رشتہ ناتا ہونا ، مراسم ہونا ، خاندانی تعلقات.

کُنْبَہ بَنْدی

افزائشِ نسل کی روک تھام ، خاندانی منصوبہ بندی.

کُنْبَہ نَوازی

خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.

کُنْبَہ پَرْوَری

طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری

رِشْتَہ کُنْبَہ

خاندان ، قبیلہ

کَچّا کُنبَہ

۔مذکر۔ جس کے ننھے نھے بال بچے ہوں اس کی نسبت کہتے ہیں کہ کچا ساتھ ہے۔

سارا کُنْبَہ

کل خاندان، گھر کے تمام لوگ

بھان مَتی کا کُنْبَہ

unholy alliance

خالَہ چاندْنی کا کُنبَہ

جہاں سب کے سب نالائق ہوں وہاں کہتے ہیں .

دُبْلا کُنْبا سَراپ کی آس

غریب کی کوئی پروا نہیں کرتا .

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے

ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ

انسان بیوی بچوں کی وجہ سے اپنی بہت سی خواہشیں پوری نہیں کر سکتا، عیالداری میں توکل نہیں ہوتا

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو، تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں حال کے معانیدیکھیے

حال

haalहाल

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: علم الکلام قواعد تصوف

اشتقاق: حَالَ

  • Roman
  • Urdu

حال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موجودہ زمانہ.
  • اب ، اسی وقت ، اسی گھڑی ، ابھی.
  • (قواعد) فعل کی وہ صورت جس سے زمانۂ موجودہ کا اظہار ہوتا ہے.
  • (قواعد) وہ لفظ جو فاعل یا مفعول کی ہیئت ہا حالت ظاہر کرے ، ذوالحال کی حالت و کیفیت بتانے والا لفظ .
  • ماضی قریب، وہ زمانہ جس کو گُزرے تھوڑا وقت ہوا ہو.
  • حالت ، کیفیت ، گت.
  • دم خم ، طاقت ، سکت ، تاب و نواں.
  • سرگزشت ، وہ حالت جو گزری یا گزر رہی ہے، ماجرا، واقعہ.
  • ذاتی و واقعی تجربہ ، حقیقی حالت ، درونی کیفیت ، واردات قلبی ، انسان پر بیتنے والی کیفیت.
  • طور، طرح.
  • ایک قسم کی بے خودی ، اضطرابی کیفیت جو محفلِ سماع یا مجلس میں صوفیانہ کلام سن کر اہلِ دل پر طاری ہوتی ہے ، عارفانہ کلام سُنتے وقت مشائخ کا وجد.
  • (تصوف) وہ جوش و سرور کی کیفیت جس کی کا تعلق استغراق یادِ الٰہی یا لطفِ الٰہی سے ہو.
  • (کلام) وجود کی وہ صفت جو نہ موجود ہے نہ معدوم یعنی وجود اورعدم کی درمیانی کیفیت.
  • . برتاؤ، سلوک.
  • ۔(ع۔موجودہ زمانہ۔موجودہ کیفیت۔ فارسی میں بمعنی وجد۔ عشق و محبّت ہے۔

صفت

  • بسنے والا ، اُترا ہوا ، موجود .

شعر

Urdu meaning of haal

  • Roman
  • Urdu

  • maujuuda zamaana
  • ab, usii vaqt, isii gha.Dii, abhii
  • (qavaa.id) pheal kii vo suurat jis se zamaana-e-maujuuda ka izhaar hotaa hai
  • (qavaa.id) vo lafz jo faa.il ya mafu.ul kii haiyat ha haalat zaahir kare, zau alhaal kii haalat-o-kaifiiyat bataane vaala lafz
  • maazii qariib, vo zamaana jis ko guzre tho.Daa vaqt hu.a ho
  • haalat, kaifiiyat, gati
  • damKham, taaqat, sakat, taab-o-navaa.n
  • sarguzasht, vo haalat jo guzrii ya guzar rahii hai, maajara, vaaqiya
  • zaatii-o-vaaqi.i tajurbaa, haqiiqii haalat, droNii kaifiiyat, vaardaat kalbii, insaan par biitne vaalii kaifiiyat
  • taur, tarah
  • ek kism kii bekhudii, izatiraabii kaifiiyat jo mahfil-e-samaav ya majlis me.n suuphiyaana kalaam san kar ahal-e-dil par taarii hotii hai, aarifaanaa kalaam sunte vaqt mashaa.iKh ka vajd
  • (tasavvuf) vo josh-o-suruur kii kaifiiyat jis kii ka taalluq istiGraaq yaad-e-ilaahii ya lutph-e-ilaahii se ho
  • (kalaam) vajuud kii vo sifat jo na maujuud hai na maaduum yaanii vajuud oraadam kii daramyaanii kaifiiyat
  • . bartaa.o, suluuk
  • ۔(e।maujuuda zamaana।maujuuda kaifiiyat। faarsii me.n bamaanii vajd। ishaq-o-muhabbat hai
  • basne vaala, utraa hu.a, maujuud

English meaning of haal

Noun, Masculine

  • condition, state, situation, circumstance, case, history, narration, account, story, state of ecstasy and fervour, the present time or age, uncontrolled bodily movements resembling dance in such a state of ecstasy, spiritual ecstasy

Adverb

  • now, at the present time

हाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दशा; अवस्था; स्थिति; परिस्थिति
  • वर्तमान युग, दशा, स्थिति, झटका, चाल, गति, क़व्वाली में मन्त्र मुग्ध होना
  • खेत जोतने का हल।
  • बलराम का एक नाम
  • आनंद की दशा
  • दशा, हालत, वृत्तांत, कैफ़ियत, वज्द, झूमना ।।
  • वृत्तांत, बयान, दशा, हालत, वर्तमान काल, ज़मानए हाल, समाचार, खबर।।
  • वर्तमान काल
  • अवस्था या परिस्थिति का वर्णन।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • हाल1 (सं.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُنْبَہ

قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد

کُنْبا

قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

کُنْبَہ پَرْوَر

خاندان کو پالنے والا، بال بچّوں، خاندان اور رشتہ داروں کی خبر گیری کرنے والا

کُنْبَہ مُوئی

رک : کُنبہ پِیٹی.

کُنْبَہ پِیٹی

(کوسنا) بد نصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو ، وہ عورت جو اپنے سارے گھر بار کو رو چکی ہو.

کُنْبَہ داری

رشتہ داری ، خاندانی مراسم ، رشتہ ناتا ہونا ، مراسم ہونا ، خاندانی تعلقات.

کُنْبَہ بَنْدی

افزائشِ نسل کی روک تھام ، خاندانی منصوبہ بندی.

کُنْبَہ نَوازی

خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.

کُنْبَہ پَرْوَری

طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری

رِشْتَہ کُنْبَہ

خاندان ، قبیلہ

کَچّا کُنبَہ

۔مذکر۔ جس کے ننھے نھے بال بچے ہوں اس کی نسبت کہتے ہیں کہ کچا ساتھ ہے۔

سارا کُنْبَہ

کل خاندان، گھر کے تمام لوگ

بھان مَتی کا کُنْبَہ

unholy alliance

خالَہ چاندْنی کا کُنبَہ

جہاں سب کے سب نالائق ہوں وہاں کہتے ہیں .

دُبْلا کُنْبا سَراپ کی آس

غریب کی کوئی پروا نہیں کرتا .

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

مُنہ لَگائی ڈومنی کُنْبَہ ساتھ لائی

اس وقت کہتے ہیں جب کوئی ذرا سا بے تکلف کرنے پر سر پر چڑھ جائے.

ایک جورو سارے کُنْبَہ کو بَس ہے

ایک عورت پورے خاندان کے لئے کافی ہے یا ایک ہوشیار عورت پورے گھر کو سنبھال سکتی ہے

جی چاہے بَیراگ اَور کُنبا پھاڑے گانڑ

انسان بیوی بچوں کی وجہ سے اپنی بہت سی خواہشیں پوری نہیں کر سکتا، عیالداری میں توکل نہیں ہوتا

حِساب جُوں کا تُوں کُنبَہ ڈُوبا کیوں

جہاں نقصان کا سبب کچھ نہ معلوم ہو، تھوڑا علم خطرناک ہوتا ہے

گانٹھ جُدا ، گَھر ساجْھلا ، کُنبَہ بارَہ بانٹ

اگر ایک گھر میں سب بھائی اکٹھے رہیں مگر کمائی جدا جدا رکھیں تو آپس میں جھگڑے شروع ہو جاتے ہیں.

کَہِِیں کی اِینْٹ کَہِیں کا روْڑا بھانُمَتی نے کُنْبَہ جوڑا

کوئی بالکل ہی بغیر سر پیر کا کام

بھان مَتِی نے کُنْبَہ جوڑا، کَہِیں کی اِینٹ کَہِیں کا روڑا

واہی تباہی یا مختلف قسم کے لوگوں کے مجمع کے لیے مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (حال)

نام

ای-میل

تبصرہ

حال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone