زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’علم الکلام‘‘ سے متعلق الفاظ

’’علم الکلام‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اِخْتِیار

(ii) اپنی مرضی کے مطابق کام کرنے کی قدرت ، حسب دلخواہ اثرونفوذ کی طاقت، بس،، قابو، غلبہ، قبضہ.

اِرْتِیاب

شک، شبہ

اِرْجاءْ

(کلام) فرقہ مرجیہ کا یہ عقیدہ کہ ایمان کے ہوتے کوئی گناہ موجب سزا نہیں.

اِصْلاحی

اصلاح سے منسوب: نقائص اور خامیوں کی درستی سے متعلق

اِعادَہ

باز گشت، سابقہ حالت کا پلٹنا یا پلٹنا، بحالی، کسی بات کا از سر نو تازہ کرنا یا ہونا.

اُکْھڑا پُکْھڑا

غیر مرغوب، بے ربط (کلام)

اِیْجاز

اختصار، مختصر کرنا (کلام کو)

بُرا

بری طرح ، ہاتھ دھو کر .

بَلاغَتِ آئِین

فصیح و بلیغ (کلام)

بَلِیغ

دور رس معانی پر مشتمل، جامع اور معنی خیز (کلام).

بے سُرا

قواعد موسیقی کے خلاف گانے والا، اتار چڑھاؤ وغیرہ سے ناواقف، جس کے گلے میں رس نہ ہو، مجازاً: بے محل، بے موقع، بے تکا، خلاف قاعدہ (کلام یا بات وغیرہ)

پَرْن

ایک قسم کا ریشم .

پِھیکا

۱. (i) بے نمک جس میں نمک مرچ مقررہ مقدار سے کم ہو

تَناسُب

(ریاضی) دو نسبتوں کا باہم برابر ہونا جیسے ۴/۳ برابر ہے ۱۶/۱۲ کے

تَنَزَّلات

(تصوف و کلام) مراتب ستہ (جس کا پہلا درجہ لاتعین یعنی احدیت یا ذات بحت ہے اس کے بعد مرتبہ وحدت جسے حقیقت محمدی بھی کہتے ہیں جو مرتبہ لاتعین سے ظاہر ہوا اسی مرتبہ وحدت سے مرتبہ واحدیت ظاہر ہوا جو مرتبہ تفصیل صفات ہے ، باقی تین مراتب احدیت کی مانند قدیم نہیں بلکہ تعینات ہیں)

جَبْر و قَدْر

یہ فلاسفی کہ اللہ سب کچھ کرتا ہے اور آدمی کچھ نہیں کر سکتا

حال

موجودہ زمانہ.

حَدْ

(تصوّف) صوفیوں کی زبان میں حد سے مراد خدا اور بندے کے درمیان وہ فصل ہے جو زمان و مکان کی قید کی بنا پر قائم ہے.

حَدِ حَقِیقی

(کلام و فلسفہ) کسی شے کے جوہر کو متعین کرنے والی حد (تعین)

حَدِ رَسْمی

(کلام و فلسفہ) حدِ حقیقی کی ضد، ایسی تعریف جس میں تعرف کی صفت بھی ہو

حَدِ لَفْظی

(کلام و فلسفہ) لفظ کے معنی کو متعیّن کرنے والی حد ، حد تعین.

حَدِ کامِل

(کلام و فلسفہ) مکمل تعین ، جامع و مانع تعریف.

حَدْس

(جراحی) ورم کے آپریشن میں استعمال ہونے والا ایک آلہ ، یہ فولاد سے بنایا جاتا ہے اور اس کے اطراف مضبوط اور مربع ہوتے ہیں.

حُدُوثُ الْعالَم

(کلام) آغاز عالم ، متکلمین کے ہاں حدوث العالم کے معنی آغاز وقت کے لیے جاتے ہیں وہ ہستی باری تعالیٰ کے اثبات کے لیے آغاز عالم کو بنیاد مانتے ہیں.

حُدُوث و قدَم

نوپیدا شدہ ہونا اور قدیم ہونا، حداثت و قدامت، نیا پن اور پُرانا پن

خِلاف

مخالف، دشمن

دے

" دینا " سے امر اصل فعل کے شروع میں تکمیل کے لیے مستعمل ہے، جیسے دے پٹکنا، دے مارنا

رَمز

عام طور سے سمجھ میں نہ آنے والی بات ، پہلی چیستان ، مُعما .

سَرْد

۱. ٹھنڈا ، خنک (گرم کی ضِد).

سُلُوب

(علم الکلام) صفات سلبیہ باری تعالیٰ کہ اللہ تعالیٰ کے اسماء لاتناہی ہو سکتے ہیں جس میں امکان کی کوئی شرط نہ ہو .

ضِمْناً

(کلام یا کام وغیرہ کے) سلسلے میں، ضمنی طور پر، ثانوی حیثیت سے، فروعی طور پراصلاً کی ضد

عِصْمَت

۱. اپنے آپ کو گناہ سے بچانا، لغزش و خطا سے پاک ہونا، پرہیزگاری، پارسائی، پاک دامنی.

فَصِیح

۲. (i) (کلمہ یا کلام) جس میں فصاحت ہو ، شستہ ، شگفتہ ( لفظ یا ترکیب).

مُاَوَّل

تاویل کیا گیا ، ظاہری معنوں سےبھیرا گیا (کلام) ؛ (تفسیر) وہ آیت جس کے معنی حدیث یا روایت میں ظاہری مفہوم کے علاوہ کچھ اور بتائے گئے ہوں.

مَطْبُوع

۔(ع)صفت۔۱۔ چھاپا ہوا۔ طبع شدہ ۲۔پسند کی گئی۔ مرغوب ۔پسندیدہ۔ دلپسند۔(نبات النعش) بھلاشہر والوں کے مزاج خراب سہی مگر شہر والوں کی وضع کیا ہی مطبوع وضع ہے۔

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ، جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلا ً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد حضرت موسیؑ

مُفَسَّر

تفسیر کیا ہوا (کلام) ؛ قرآنی آیات کی ایک قسم ، وہ آیت جس کے ابہامات دور کیے گئے ہوں ۔

مَلِیح

۲۔ جس کا رنگ قدرے میلا اور دلکش ہو ، سانولا ؛ (مجازاً) حسین ، دلکش ؛ (کنایۃ ً) معشوق ۔

مُنَزَّع

مینار

مُنزَل

 

مَنظُوم

ایک لڑی میں پرویا ہوا، منسلک کیا ہوا؛ (ادب) مقررہ وزن یا بحر میں نظم کیا ہوا (موزوں کلام) شعر کی صورت میں مرتب کیا ہوا، موزوں کلام

مُنَقَّح

جھوٹ سے پاک کیا گیا، سچ بات، پاک کیا گیا، پاک کیا ہوا، تنقیح کیا ہوا، اصلاح و درستی شدہ، (مجازا ً) واضح اور صاف (کلام)

نَرْم و نازُک

ملائم، کومل، نزاکت بھرا

نُمائِندَہ

۱۔ دکھانے والا ، ظاہر کرنے نیز پیش کرنے والا ، ملانے والا

نمک

ملاحت ، سانولاپن ، پھبن

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

کَم عَیار

۔(ف) صفت۔ وہ روپیہ جو کم قیمت پر چلے۔ کھوٹا روپیہ۔

ہَوائی

(حیاتیات) گیس سے بھرا ہوا ، گیس سے مملو ، ایثری ۔

ہیچ و پوچ

۱. رک ہیچ پوچ، بے اصل ، بے حقیقت نیز سہل اور بے مغز (چیز) نیز فضول ، بیکار

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone