تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کُنْبا" کے متعقلہ نتائج

کُنْبا

قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

کُنْبَہ

قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد

کُنْبَہ پَرْوَری

طاقت یا اثر رسوخ کے حامل افراد کا رشتہ داروں یا دوستوں کی حمایت کرنے کا عمل، خاص طور پر نوکری یا بڑے اور اونچے عہدے دے کر، خاندان اور اولاد کی خبر گیری کرنا، ان کا خاص خیال رکھنا اور ان کی مدد کرنا، رشتے دار اور احباب کی پچ کرنا، اقربا پروری

کُنْبَہ نَوازی

خاندان کو پالنا ، خاندان کی پرورش کرنا ، کنبہ پروری ، اقربا پروری.

کُنْبَہ پِیٹی

(کوسنا) بد نصیب عورت جس کا کوئی والی وارث نہ ہو ، وہ عورت جو اپنے سارے گھر بار کو رو چکی ہو.

کُنْبَہ بَنْدی

افزائشِ نسل کی روک تھام ، خاندانی منصوبہ بندی.

کُنْبَہ جوڑْنا

رشتہ داروں، قرابتوں اور عزیزوں کو جمع کرنا

کُنْبَہ داری

رشتہ داری ، خاندانی مراسم ، رشتہ ناتا ہونا ، مراسم ہونا ، خاندانی تعلقات.

کُنْبَہ مُوئی

رک : کُنبہ پِیٹی.

کُنْبَہ پَرْوَر

خاندان کو پالنے والا، بال بچّوں، خاندان اور رشتہ داروں کی خبر گیری کرنے والا

کُنْبَہ کی کَٹ جانا

۔خاندان کی آبرو جاتی رہنا۔ ؎

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

دُبْلا کُنْبا سَراپ کی آس

غریب کی کوئی پروا نہیں کرتا .

جی چاہے بَیراگ اَور کُن٘با پھاڑے گان٘ڈ

جی چاہے بَیراگ کو اَور کُن٘با پھاڑے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں کُنْبا کے معانیدیکھیے

کُنْبا

kumbaa•कुंबा

  • Roman
  • Urdu

کُنْبا کے اردو معانی

  • قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

Urdu meaning of kumbaa

  • Roman
  • Urdu

  • qabiila, gharaanaa, Khad anudaan, baal bachche, ahal-o-ayaal, la.Dke baale, aal-o-aulaad

कुंबा के हिंदी अर्थ

  • जनजाति, क़बीला, घराना, परिवार, खानदान, बाल-बच्चे, लड़के बाले, संतान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کُنْبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کُنْبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone