تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُد" کے متعقلہ نتائج

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

گِد

چیل کی قسم کا ایک پرند جو اس سے بڑا اور مردار خور ہوتا ہے، کرگس، گِدھ

گُدَو٘ٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے.

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گُداخْتَہ

پگھلا ہوا، گلا ہوا، نرم نیز گُھلا ہوا، تحلیل شدہ

گُدَوّا

(گنوار) گود ، گودی.

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُدَن

(کاشت کاری) دانتوں دار پھار والا ہل جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں ، دن٘تْیالا.

گُدما

ایک قسم کا ملائم پشم دار پتلا کمبل جو اکثر برفانی، پہاڑی علاقوں میں استعمال ہوتا ہے

گُدْنا

سوئی سے ہاتھوں یا بازوؤں میں چھید کر کے نیل یا سرمہ بھرا جانا، کھڈنا، کچوکے لگائے جانا

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُدْری

رک : گدڑی.

گُدْیا

کان کے نیچے کی نوک ، لَو.

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدْگُد

رک : گُدگُدی جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گُدانا

گدوانا، بدن پر بیل بوٹے بنوانا

گُدام

گوڈاؤن کا بگڑا ہوا لفظ، ملایا کی زبان میں گدام ہے، ذخیرہ، ذخیرے کا مقام، گودام

گُدْگُداہَٹ

گُدگُدی جو زیادہ مستعمل ہے، گدگدی کا عمل

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُدْگُلا

رک : گدگدا ، گداز ، بھرا بھرا.

گُدْگُلی

رک : گُد گُدی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُدْوانا

جسم پر نقش و نگار نام وغیرہ کھدوانا، بنوانا

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گُدْگُدی ہونا

گدگدی کرنا کا لازم، ہنسی پر مائل ہونا

گُدْگُلی ہونا

گُدگُدی کرنا (رک) کا لازم ، بے چینی اور بے قراری ہونا (اشتیاق کی وجہ سے).

گُداخْت

کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ

گُدْگُدانا

انگلیوں سے کسی شخص کے جسم کے ایسے حصوں کو سہلانا یا آہستہ آہستہ چھونا کہ اسے ہنسی آ جائے

گُدّی سَہْلا دینا

گدّی پر تھپّڑ رسید کرنا، گدّی پر ہاتھ مارنا

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُدْھڑی

(آم کا) کیڑا جو تنے کو کھا جاتا ہے .

گُدّی پَر ناگِن ہونا

منحوس ہونا (جس کی گُدّی پر بھونری ہوتی ہے وہ منحوس خیال کیا جاتا ہے).

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداخْتَنی

पिघलने योग्य, पिघलाने योग्य।।

گُداخْتَگی

پگھلنے کا عمل، (مجازاً) نرمی، سوز و گداز

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گُدّی میں عَقْل ہے

دیر فہم ہے ، قوت نکل جانے کے بعد بات سمجھتا ہے ، احمق ہے ، بیوقوف ہے.

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُدڑی والا

وہ شخص جو پھٹے پرانے کپڑے بیچتا ہو یا پہنے ہوئے ہو

گُدگُدا پَن

ملائمت ، نرمی.

گُدڑی میں لَعل

a jewel in rags

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدگُدائِیے ہاں تَک جَہاں تَک ہَنسی آئے

۔مثل۔ دل لگی اورمذاق وہیں تک اچھا جہاں تک ناگوار نہ گزرے۔

گُدّی کُھجانا

شرمندہ ہوناۯ

گُدّی بھانْنا

دھپّے لگانا ، دھولیں جڑنا ، دھول جمانا.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُد کے معانیدیکھیے

گُد

gudगुद

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گُد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

Urdu meaning of gud

  • Roman
  • Urdu

  • har chiiz ka maGaz bilaKhsuus haDDii ka guudaa

English meaning of gud

Noun, Feminine

  • anus

गुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मल-द्वार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

گِد

چیل کی قسم کا ایک پرند جو اس سے بڑا اور مردار خور ہوتا ہے، کرگس، گِدھ

گُدَو٘ٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے.

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گُداخْتَہ

پگھلا ہوا، گلا ہوا، نرم نیز گُھلا ہوا، تحلیل شدہ

گُدَوّا

(گنوار) گود ، گودی.

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گُدَن

(کاشت کاری) دانتوں دار پھار والا ہل جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں ، دن٘تْیالا.

گُدما

ایک قسم کا ملائم پشم دار پتلا کمبل جو اکثر برفانی، پہاڑی علاقوں میں استعمال ہوتا ہے

گُدْنا

سوئی سے ہاتھوں یا بازوؤں میں چھید کر کے نیل یا سرمہ بھرا جانا، کھڈنا، کچوکے لگائے جانا

گُدازِنْدَہ

(لفظاً) پگھلانے والا

گُدْری

رک : گدڑی.

گُدْیا

کان کے نیچے کی نوک ، لَو.

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدْگُد

رک : گُدگُدی جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گُدانا

گدوانا، بدن پر بیل بوٹے بنوانا

گُدام

گوڈاؤن کا بگڑا ہوا لفظ، ملایا کی زبان میں گدام ہے، ذخیرہ، ذخیرے کا مقام، گودام

گُدْگُداہَٹ

گُدگُدی جو زیادہ مستعمل ہے، گدگدی کا عمل

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گُداز گاہ

دھاتوں کو پگھلانے کی جگہ ، لوہاروں اور سناروں کا آتش دان، بھٹی.

گُدْگُلا

رک : گدگدا ، گداز ، بھرا بھرا.

گُدْگُلی

رک : گُد گُدی.

گُداز ہونا

گداز کرنا (رک) کا لازم ؛ پگھلنا ، گُھلنا ، نرم ہونا ، پسیجنا ، سِیلنا ، نرماہٹ.

گُدْوانا

جسم پر نقش و نگار نام وغیرہ کھدوانا، بنوانا

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گُدْگُدی ہونا

گدگدی کرنا کا لازم، ہنسی پر مائل ہونا

گُدْگُلی ہونا

گُدگُدی کرنا (رک) کا لازم ، بے چینی اور بے قراری ہونا (اشتیاق کی وجہ سے).

گُداخْت

کسی ٹھوس جسم کو آنچ کے ذریعہ پگھلانے یا مائع بنانے کا عمل، پگھلاؤ

گُدْگُدانا

انگلیوں سے کسی شخص کے جسم کے ایسے حصوں کو سہلانا یا آہستہ آہستہ چھونا کہ اسے ہنسی آ جائے

گُدّی سَہْلا دینا

گدّی پر تھپّڑ رسید کرنا، گدّی پر ہاتھ مارنا

گُدازِش

عرض، التماس، درخواست، اپیل

گُدْھڑی

(آم کا) کیڑا جو تنے کو کھا جاتا ہے .

گُدّی پَر ناگِن ہونا

منحوس ہونا (جس کی گُدّی پر بھونری ہوتی ہے وہ منحوس خیال کیا جاتا ہے).

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُداخْتَنی

पिघलने योग्य, पिघलाने योग्य।।

گُداخْتَگی

پگھلنے کا عمل، (مجازاً) نرمی، سوز و گداز

گُداز گَر

دھاتوں کو پگھلا کر مختلف سان٘چوں میں ڈھالنے والا.

گُداز پَن

گدز ہونے کی کیفیت ، نرمی ، ملائمت.

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گُدّی میں عَقْل ہے

دیر فہم ہے ، قوت نکل جانے کے بعد بات سمجھتا ہے ، احمق ہے ، بیوقوف ہے.

گُداز قَلْب

ںرم دل

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدّی ناپْنا

پھانسی دینا، گلا گھونٹ دینا، گردن مارنا

گُداز دینا

رک : گداز کرنا.

گُدڑی والا

وہ شخص جو پھٹے پرانے کپڑے بیچتا ہو یا پہنے ہوئے ہو

گُدگُدا پَن

ملائمت ، نرمی.

گُدڑی میں لَعل

a jewel in rags

گُداز غَم سے پانی ہونا

کہرے صدمے سے دوچار ہونا، وفورِ صدمہ سے بے حال ہو جانا (دل کا).

گُدگُدائِیے ہاں تَک جَہاں تَک ہَنسی آئے

۔مثل۔ دل لگی اورمذاق وہیں تک اچھا جہاں تک ناگوار نہ گزرے۔

گُدّی کُھجانا

شرمندہ ہوناۯ

گُدّی بھانْنا

دھپّے لگانا ، دھولیں جڑنا ، دھول جمانا.

گُداز کَرنا

پگھلانا ، گُھلانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone