تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُدازْیَت" کے متعقلہ نتائج

گُدازْیَت

(آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

گُدازی

فربہ اور سڈول ہونا

گَدائی

بھیک مانگنے کا کام، بھیک مانگنے کا عمل یا پیشہ، بھیک مانگنا

گازی

گیسی، گیس والا، گیس سے منسوب یا متعلق

گُداز

پگھلاہٹ، پگھلنے کا عمل

گَدَھیّا

گدھے جیسا ، بے وقوفانہ ، احمقانہ.

گَدِھی

گدھا کی مادہ

گُدازاں

پگھلتا ہوا، گُھلتا ہوا، جلتا ہوا

گُدازْنا

گلانا ، پگھلانا.

گُدازَہ

پگھلایا ہو، گلایا ہوا نیز صاف کیا ہوا.

گُدْھڑی

(آم کا) کیڑا جو تنے کو کھا جاتا ہے .

گَدِھیّا

(تحقیراً) گدھی، مادۂ خر

گَداری

ایک قسم کی کشتی جو لوگوں کی دریا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے پر لے جانے کے لیے استعمال کی جاتی ہے، مسافر کشتی .

گَدَّھری

چنے کا کچّا ڈوڈا (لاط : Cicer Arietinum).

گُدازْگی

گداختکی ، نرمی ، ملائمت.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُدازْیَت کے معانیدیکھیے

گُدازْیَت

gudaazyat•गुदाज़्यत

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گُدازْیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آہن گری) پگھلنے یا پگھلانے کی کیفیت، ڈھلنے کی صلاحیت وغیرہ

Urdu meaning of gudaazyat

  • Roman
  • Urdu

  • (aahan girii) pighalne ya pighlaane kii kaifiiyat, Dhalne kii salaahiiyat vaGaira

गुदाज़्यत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (लोहार) पिघलने या पिघलाने की दशा, ढालने की प्रतिभा इत्यादि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُدازْیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُدازْیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone