تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"وا شُد" کے متعقلہ نتائج

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

وا شُد کَرنا

آزادی سے ملنا ، کھل کر ملنا ، بے تکلفی سے ملنا ۔

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

اردو، انگلش اور ہندی میں وا شُد کے معانیدیکھیے

وا شُد

vaa-shudवा-शुद

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: وا شُدَن

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

وا شُد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا
  • پھیلنا، وسعت، کشادگی
  • گرفتگی دور ہونا، رہائی، آزادی
  • (کنایتہً) بے تکلفی، بے حجابی
  • غم دور ہونا، بادلوں کا اڑ جانا، آسمان صاف ہونا، پراگندگی، انتشار

شعر

Urdu meaning of vaa-shud

  • Roman
  • Urdu

  • va honaa, khulaa hone kii haalat, khulnaa niiz shaguftagii, phuulo.n ka khulnaa
  • phailnaa, vusat, kushaadagii
  • girifatgii duur honaa, rihaa.ii, aazaadii
  • (kanaa.etan) betakallufii, behijaabii
  • Gam duur honaa, baadlo.n ka u.D jaana, aasmaan saaf honaa, paraagandgii, intishaar

English meaning of vaa-shud

Noun, Feminine

  • blooming of flower
  • opened, opening of a closed thing
  • stuffiness to go away

वा-शुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुलना, खिलावट, प्रफुल्लता, शिगुफ्तगी, रिहाई, आज़ादी, बेहिजाबी, फैलाव, विस्तृत, फूलों का खिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وا شُد

وا ہونا، کھلا ہونے کی حالت، کھلنا نیز شگفتگی، پھولوں کا کھلنا

وا شُد ہونا

کھلنا ، کشادہ ہونا نیز رہائی پانا ، نجات حاصل ہونا ، گرفتگی دور ہونا ۔

وا شُدَہ

کھلا ہوا ، پھیلا ہوا ؛ آزاد ؛ بکھرا ہوا ؛ بچا ہوا ؛ غائب .

وا شُد میں ہونا

فکر میں ہونا ، سوچ میں ہونا ۔

وا شُد کَرنا

آزادی سے ملنا ، کھل کر ملنا ، بے تکلفی سے ملنا ۔

وا شُدَن

۲۔ چھٹکارا پانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (وا شُد)

نام

ای-میل

تبصرہ

وا شُد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone