تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُدیلا" کے متعقلہ نتائج

گُدیلا

گود کا بچّہ.

گَدَیلا

مذکر۔ روئی کا گدّا یا توشک، ہاتھی کے اوپر رکھنے کی گدّی

گادِیلا

گاد والا ، دریا کی طغیانی کی مٹی والا علاقہ.

گَدْلا

گاد ، مٹّی ، کیچڑ وغیرہ ملا ہوا ، غیر شفاف ، گندہ نا صاف پانی (پانی کے لیے مخصوص).

گَدالا

موٹا گدا، روئی بھرا بستر

گَدیلی

پتلا گدّا جو بستر پر بچھاتے ہیں

گَدھیلا

وہ شخص جس کے پاس بکثرت گدھے ہوں .

گَن٘دِیلَہ

ایک خانہ بدوش قبیلہ جو چڑیوں کے شکار پر گذر اوقات کرتا ہے .

گَندیلا

گوند پیدا کرنے والا (درخت) ، وہ درخت جس میں سے گوند نکلتا ہے ، جیس کیکر ، ڈھاک وغیرہ

گَنْدَیلا

رک : گِنْدَر

گَن٘دِیلا

ایک خانہ بدوش قبیلہ جو چڑیوں کے شکار پر گذر اوقات کرتا ہے .

گُلیلا

غُلّہ جو غلیل میں رکھ کر مارا جاتا ہے.

گَدْیا

(ٹھگی) رک : گداگر.

گِیلا

جس میں نمی یا تری ہو، بھیگنے کے بعد جو ابھی خشک نہ ہوا ہو، نم، تر، بھیگا ہوا

گَدیڑا

(گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُدیلا کے معانیدیکھیے

گُدیلا

gudelaa•गुदेला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

گُدیلا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گود کا بچّہ.

Urdu meaning of gudelaa

  • Roman
  • Urdu

  • god ka bachcha

गुदेला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गोद का बच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُدیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُدیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone