تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَجَدُّد" کے متعقلہ نتائج

تَجَدُّد

نیا پن، نیا ہونا، نئی بات، جدت پسندی

تَجَدُّدِ اَمْثال

تصوف: تعینات کی صورتوں کا جدید ہوتے رہنا، انسان پر ہر آن فنا و بقا کی کیفیات طاری ہوتے رہنا اور باوجود ان تغیرات کے اصل حقیقت وجود باقی رہنا

تَرَدُّد

پس و پیش، تذبذب، تامُّل، شک و شبہ، ہچکچاہٹ

تجھ

تو، تیرا

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَشَدُّد

جبر، شدت، غلو، مار پیٹ (کرنا یا ہونا کے ساتھ)

تَجَرُّد

بن بیاہتا پن، اکیلا پن، تنہائی، مجرد پن، علیحدگی

تَجَسُّد

جسم اختیار کرنے کا عمل، پیدائش، جسد بننے کی حالت

تَمَدُّد

پھیلاو، کھنْچاو، بڑھوتری، کشادگی، کشیدگی

تَہَدُّد

ڈرانا

تَعَدُّد

کئی ہونا، تعداد میں ایک سے زیادہ ہونا، متعدد ہونا، کثرت

تَجَلُّد

(لفظاً) بھرتی ، عجلت ، (مجازاً) مقابلۂ دشمن میں زیادہ جلدی اور چالاکی.

تَکَدُّد

مشقت ، محنت ، سختی

تَجَمُّد

استحکام، مضبوطی، پیوستگی، پختگی، جماؤ، جم جانے کی حالت

تَجْدِیْدِ عَہْدِ وَفا

renewal of the promise of constancy

اردو، انگلش اور ہندی میں تَجَدُّد کے معانیدیکھیے

تَجَدُّد

tajaddud•तजद्दुद

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: جَدَّ

  • Roman
  • Urdu

تَجَدُّد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نیا پن، نیا ہونا، نئی بات، جدت پسندی

Urdu meaning of tajaddud

  • Roman
  • Urdu

  • nayaapan, nayaa honaa, na.ii baat, jiddat pasandii

English meaning of tajaddud

Noun, Masculine

तजद्दुद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تَجَدُّد کے مترادفات

تَجَدُّد کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَجَدُّد)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَجَدُّد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone