تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُدْڑا" کے متعقلہ نتائج

گُدْڑا

پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

گَدْڑا

رک : گدھا.

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُودْڑا

رک : گودڑ ، پھٹا پرانا لحاف یا لباس.

گَدْھڑا

رک : گدھا .

گَدیڑا

(گاڑی بانی) چمڑا چڑھے ہوئے بان٘سے جو بیل گاڑی کی پھڑ (ہم) کی بغیلوں میں بیلوں کو پھڑکی رگڑ سے بچانے کے لیے لگاتے ہیں .

گُدَڑِیا

وہ شخص جو گدڑی پہنے رہے، پھٹے حال رہنے والا، پھٹے پرانے کپڑے بیچنے والا، خیمے اور فرش کرائے پر چلانے والا

گِدَڑ

رک : گیدڑ.

گَھڑا

مٹکے سے چھوٹا اور چھوٹے منھ کا پانی رکھنے کا برتن، پانی رکھنے کا پیندے دار چھوٹے منہ کا مٹی کا برتن، گگری

گُمْڑا

گومڑا، ددوڑا، جسم میں دانے جو (پھنسی) کے برابر ہوتے ہیں یا وہ سوجن کا ابھار جو ضرب آنے سے ظاہر ہو.

گُدْیا

کان کے نیچے کی نوک ، لَو.

گُدْنا

سوئی سے ہاتھوں یا بازوؤں میں چھید کر کے نیل یا سرمہ بھرا جانا، کھڈنا، کچوکے لگائے جانا

گُدْڑی بازار

پرانی چیزوں کا بازار ، لنڈا بازار ، کباڑی بازار.

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُدْڑا کے معانیدیکھیے

گُدْڑا

gud.Daa•गुद्ड़ा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُدْڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پُرانے کپڑوں کا بنا ہوا لباس، فقیروں کی گدڑی

Urdu meaning of gud.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • puraane kap.Do.n ka banaa hu.a libaas, faqiiro.n kii gud.Dii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُدْڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُدْڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone