تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گْرِہ" کے متعقلہ نتائج

گْرِہ

گھر، باسا، مکان، مسکن، ڈیرا، خانه

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِرہ

بندھن، انٹی، گان٘ٹھ، عقدہ، گتّھی

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گرہ

گرہا

سرزنش، تنبیہہ، الزام

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گِرا ہُوا

پست ، رکیک ، کمتر درجے کا.

گِرا جانا

گھبراہٹ محسوس ہونا ، کمزوری محسوس ہونا (عموماً جی ، دل کے ساتھ مستعمل).

گِرا دینا

نیچےلانا، زمین پر ڈالنا، گرانا

گرہ سے

جیب سے، پاس سے (اپنی، تمہاری، ان کی وغیرہ کے ساتھ)

گِرہ میں

پاس، تحویل میں، قبضے میں، پلّے

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

گِرا پَڑْنا

گرنے کے قریب ہونا، اتنا کمزور یا نازک ہونا کہ بوجھ سہار نہ سکے، کسی چیز سے ٹوٹ کر زمین پر گرنا، بلندی سے زمین پرآنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گْرِہ کے معانیدیکھیے

گْرِہ

grih•गृह

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

گْرِہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گھر، باسا، مکان، مسکن، ڈیرا، خانه
  • محل، قصر
  • خاندان، بال بچے، نسب
  • وہ صوبہ یا علاقہ جہاں کوئی رہائش کرتا ہو
  • ملک اور ریاست کے اندرونی معاملات کا علاقہ

اسم، مؤنث

  • خاتون خانہ، گھر کی مالکن، بیوی

Urdu meaning of grih

  • Roman
  • Urdu

  • ghar, baasaa, makaan, maskan, Deraa, khaane
  • mahl, qasar
  • Khaandaan, baal bachche, nasab
  • vo suuba ya ilaaqa jahaa.n ko.ii rihaayash kartaa ho
  • mulak aur riyaasat ke andaruunii mu.aamalaat ka ilaaqa
  • Khaatuun-e-Khaanaa, ghar kii maalkin, biivii

English meaning of grih

Noun, Masculine

  • home, house, residence
  • family, lineage
  • a territory where one resides
  • area of internal affairs of the nation or state

Noun, Feminine

  • housewife, wife

गृह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईंट, पत्थर, चूने, सीमेंट आदि से बना हुआ वह निवास-स्थान जहाँ कोई व्यक्ति (अथवा परिवार) रहता हो, घर, मकान, निवासस्थान, आश्रम
  • कुटुंब, खानदान, वंश
  • घर के भिन्न-भिन्न कार्यों के देवता जिनकी संख्या ४५ कही गई है
  • गृहस्थाश्रम
  • वह प्रदेश या क्षेत्र जहाँ कोई निवास करता है
  • राष्ट्र या राज्य के आंतरिक कार्यों का क्षेत्र

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घर की स्वामिनी, पत्नि, गृहिणी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گْرِہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گْرِہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone