تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَگْرا" کے متعقلہ نتائج

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گِرا

گِرا ہوا ، افتادہ ؛ (کنایۃً) محتاج ، ذلیل.

گِرہ

بندھن، انٹی، گان٘ٹھ، عقدہ، گتّھی

گْرَہ

۹ کے ہندسے کی علامت

گْرِہ

گھر، باسا، مکان، مسکن، ڈیرا، خانه

گرہ

گرہا

سرزنش، تنبیہہ، الزام

گِراہ

مگرمچھ، گھڑیال، نہنگ

گَگری

چھوٹی گاگر، چھوٹا گگرا، گگرا کی تصغیر

گَگَرِیا

رک : گگری ، چھوٹی گاگر .

گَگَر

مٹی کا گھڑا، مُسکا، جھجر، صُراحی، مٹکا، جگ

گَھگْرا

رک : گھاگرا.

گُذْرا

گُزرا

گزارنے یا ادا کرنے والا کے معنوں میں مرکبّات کا جزوِ دوم جیسے : نماز گزرا ، خدمت گزار ، گوش گزار وغیرہ .

گا

(قواعد) فعلِ مستقبل کے صیغوں کے آخر میں مستعمل ، جیسے ؛ آئے گا ، جائے گا ، کھائے گا وغیرہ میں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَگْرا کے معانیدیکھیے

گَگْرا

gagraa•गगरा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَگْرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

Urdu meaning of gagraa

  • Roman
  • Urdu

  • paanii rakhne ka piital taa.nbe ya lohe ka zarf, piital, taambe ya kaansya vaGaira ka banaa hu.a ba.Daa gha.Daa

English meaning of gagraa

Noun, Masculine

  • a big metallic water-pot or pitcher, jar

गगरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तांबे, पीतल आदि का बना हुआ पानी रखने का बड़ा पात्र, घड़ा, कलश

گَگْرا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَگْرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَگْرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone