تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَوارِح" کے متعقلہ نتائج

بَوارِح

پورب میں نکلنے والے تارے، (مجازاً) پورب کے ستاروں کا طلوع

بارِح

دائیں جانب سے آنے والا (شکار) جس کو (عرب) نیک شگون سمجھتے ہیں

بَوارِق

بجلیاں (جو بادل میں چمکتی ہیں)

بَوارِد

بارد کی جمع، تیز تلواریں

بَوارِج

جن٘گی جہازوں کا بیڑہ ۔

بُوارا

بیج ڈالنے کی رت ، کھیت میں تخم پاشی.

بوہْرا

داؤدی شیعہ فرقہ یا اس فرقہ کا فرد اور اس کے افراد گجرات میں مسلمان فرقہ بوہروں کا ہے جو شیعہ مذہب رکھتے ہیں

بوہ٘ری

اہلی ہوئی جوار جس کو خشک کرکے بھاڑ میں بھنوا لیا جائے جوار کو جوش کو کرکے تل ملا کر کھاتے ہیں اس کو گوہری کہتے ہیں

بوہْرَہ

مہاجن، صراف، ساہو کار

بَراح

ختم ہونا، رکنا

بُوار

بیج ڈالنے کی رت، کھیت میں تخم پاشی

بَواہِر

بوہرے، مسلمانوں کے فرقۂ داؤدیہ کے لوگ، جو حضرت علی سے امام جعفر صادق تک چھ اماموں کے معتقد اور پیرو ہیں پھر سلسلۂ امامت یا نیابت میں اثنا عشری مسلمانوں سے الگ ہو جاتا ہے

بو ہارا

صفائی کرنے والا ، جھاڑو دینے والا ، خاکروب

بَعْر

بَہار

فصل ربیع، پھول کھلنے کا زمانہ، بسنت کی رت

اردو، انگلش اور ہندی میں بَوارِح کے معانیدیکھیے

بَوارِح

bavaarih•बवारिह

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: بَرِحَ

  • Roman
  • Urdu

بَوارِح کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پورب میں نکلنے والے تارے، (مجازاً) پورب کے ستاروں کا طلوع

Urdu meaning of bavaarih

  • Roman
  • Urdu

  • puurab me.n nikalne vaale taare, (majaazan) puurab ke sitaaro.n ka taluua

English meaning of bavaarih

Noun, Masculine

  • stars that appear in east

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَوارِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَوارِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone