تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرا پَڑا" کے متعقلہ نتائج

گِرا پَڑا

(لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،

جو گِرا کھائی کے اَنْدَر سو پَڑا پھیر میں

جس نے بئیے کی اچاپت اُٹھائی اس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہے

پڑا گِرا

۔ صفتِ مذکر۔ (لکھنؤ) بیمار۔ مضمحل۔ بے حقیقت۔ ناچیز۔ حقیر۔ دہلی والے گِراپڑا بولتے ہیں۔

گِری پَڑی

۲. (مجازاً) بے حقیقت ، کم حیثیت ، ادنیٰ ، نیج.

گِرے پَڑے

افتادہ، زمین پر گرےاور پڑے ہوئے، مجازاً: حقیر، بے حقیقت، ذلیل، خوار

گَھر پَڑا رَہْنا

۔کسی کے یا اپنے گھر میں پڑا رہنا۔ ؎

گِر پَڑْ کے

بمشکل تمام ، جوں توں کر کے ، جیسے تیسے.

گِر پَڑْ کَر

گرتے پڑتے، بہت مشکل سے، کسی بھی طرح

گِرے پَڑے کا سَودا

وہ معاملہ جو خوشامد درآمد کرکے کیا جائے ، کسی حقیرچیز کو کسی کے سر تھوپنے کے لیے خوشامد درآمد کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

گِر پَڑ کے مِلْنا

بے وقعتی سے ملنا، دب کے میل جول رکھنا

گَھر پھاڑے کھاتا ہے

گھر کی ویرانی اور حشت ناکی ظاہر کرنے کے لیے مستعمل.

گِر پَڑے گی ہَر گَنْگا

۔مثل۔ ہندؤں میں کوئی گرپڑتا ہے تو ہر گنگا کہتا ہے۔ مجبور ہوکر عاجزی ظاہر کرنے والے کی نسبت بولتے ہیں۔

گِری پَڑی کے یار مُکَنْدا

لاوارث چیز کو جو چاہے لے لینا ہے ، جس چیز کا کوئی مالک نہ ہواے کوئی بھی لے لیتا ہے .

گِرے پَڑے وَقْت کا ٹُکْڑا

اس چیز کو کہتے ہیں جو مصیبت کے وقت کام آئے

گِر پَڑے کی ہَر گَنگا

جس کو تکلیف پہنچے وہی خدا کو یاد کرتا ہے، عاجزی ظاہر کرنے والے کے لیے بولا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرا پَڑا کے معانیدیکھیے

گِرا پَڑا

giraa-pa.Daa•गिरा-पड़ा

اصل: ہندی

وزن : 1212

موضوعات: کنایۃً دہلی

  • Roman
  • Urdu

گِرا پَڑا کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) زمین پر گرا یا پڑا ہو، افتادہ،
  • (کنایۃً) کم حیثیت، حقیر، معمولی، ناکارہ، بیکار

شعر

Urdu meaning of giraa-pa.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) zamiin par gira ya pa.Daa ho, uftaada,
  • (kanaa.en) kam haisiyat, haqiir, maamuulii, naakaara, bekaar

English meaning of giraa-pa.Daa

Adjective

गिरा-पड़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرا پَڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرا پَڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone