تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مالِح" کے متعقلہ نتائج

مالِح

(الف) صف ۔ نمکین ، شور ، کھاری ۔

ما لَحَق

بعد میں آ کر ملنے والا، پیچھے آنے والا (لفظ یا عبارت وغیرہ).

مالِ حَرام

ناجائز کمائی، ناجائز طریقوں سے کمایا ہوا مال، ناجائز مال، چوری کا مال

مالِ حَلال

legitimate earnings

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حوالے ہونا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حِصَّہ داری

(قانون) حصّہ داروں کا سرمایہ ، ساجھے کی پونجی ، شراکت کا مال ۔

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں مالِح کے معانیدیکھیے

مالِح

maalihमालिह

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: طب طب

اشتقاق: مَلَحَ

  • Roman
  • Urdu

مالِح کے اردو معانی

صفت

  • (طب) بلغمِ غیر طبیعی کی ایک قسم ۔
  • (الف) صف ۔ نمکین ، شور ، کھاری ۔
  • (ب) امذ (طب) بلغم غیر طبیعی کی ایک قسم ۔ بلغم غیر طبیعی آٹھ قسم پر ہے تفہ اورمالح اور حامض ۔ ۔۔

Urdu meaning of maalih

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb) balgam-e-Gair tabii.aii kii ek qism
  • (alif) saf । namkiin, shor, khaarii
  • (ba) amaz (tibb) balGam Gair tabii.aii kii ek qism । balGam Gair tabii.aii aaTh qism par hai tafaa aur maaleh aur haamiz । ।

English meaning of maalih

Adjective

मालिह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नमकीन, लवणयुक्त, सुन्दर, लावण्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مالِح

(الف) صف ۔ نمکین ، شور ، کھاری ۔

ما لَحَق

بعد میں آ کر ملنے والا، پیچھے آنے والا (لفظ یا عبارت وغیرہ).

مالِ حَرام

ناجائز کمائی، ناجائز طریقوں سے کمایا ہوا مال، ناجائز مال، چوری کا مال

مالِ حَلال

legitimate earnings

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حوالے ہونا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حوالے کرنا

مال کسی کو دیا جانا، امانت میں رکھا جانا

مال حِصَّہ داری

(قانون) حصّہ داروں کا سرمایہ ، ساجھے کی پونجی ، شراکت کا مال ۔

مالِ حَرام بُوَد بَجائے حَرام رَفْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جیسی ناجائز کمائی تھی ویسی ہی ناجائز مدوں میں خرچ ہوئی ، ناجائز مال جس طرح آیا تھا اسی طرح چلا گیا ، حرام کی کمائی یونہی اُڑ جاتی ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مالِح)

نام

ای-میل

تبصرہ

مالِح

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone