تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرست" کے متعقلہ نتائج

گَرست

وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن

گِرَسْتی

گھر کا سامان، اسبابِ خانہ داری

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

بُھوت گَرَسْت

آسیب زدہ ، ارواح خبیثہ کے زیرِ اثر ؛ خبط ، جنوں ، مالیخولیا ، مینیا .

بھار گَرَسْت

وزنی، لدا ہوا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرست کے معانیدیکھیے

گَرست

grastग्रस्त

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

گَرست کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن
  • کاشت کار، زمیں دار

Urdu meaning of grast

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo fuzuulkharch na ho aur zaruurii asbaabe Khaanaa daarii ke rakhtaa ho, ghar vaala, ayaaladaar magar mutamin
  • kaashtakaar, zamii.n daar

English meaning of grast

Adjective, Suffix

  • an average income man, moderately spending man
  • famer

ग्रस्त के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • खाया या निगला हुआ।
  • ग्रस। या पकड़ा हुआ। जैसे-ग्रह-ग्रस्त।
  • पीड़ित; प्रभावित
  • ग्रहण लगा हुआ
  • खाया हुआ; निगला हुआ
  • पकड़ा या ग्रसा हुआ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرست

وہ شخص جو فضول خرچ نہ ہو اور ضروری اسباب خانہ داری کے رکھتا ہو، گھر والا، عیال دار مگر مطمئن

گِرَسْتی

گھر کا سامان، اسبابِ خانہ داری

گَھر گِرَسْت

گھر کا انتظام چلانے والا ، گھر کے کام کاج میں دلچسپی لینے والا ، قابل اعتماد.

بُھوت گَرَسْت

آسیب زدہ ، ارواح خبیثہ کے زیرِ اثر ؛ خبط ، جنوں ، مالیخولیا ، مینیا .

بھار گَرَسْت

وزنی، لدا ہوا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرست)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرست

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone