تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِرجا کرنا" کے متعقلہ نتائج

گِرجا کرنا

چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

گِرْیہ کَرْنا

رونا، آنسو بہانا، سوگ منانا

گَرَج کَرْنا بولْنا

(عو) بلند آواز سے بات کرنا ، چیخ یا چلا کر بولنا ، کڑاکے کی آواز ، ڈرا کر بات کرنا

گِرہ کرنا

کبوتر کا پلٹے کھانا

گِرْیَہ سَر کَرنا

رونے لگنا، گری و زاری کا آغاز کرنا، رونا پیٹنا.

گَرْبھ کَرنا

be proud

گِرْیَہ ضَبْط کَرنا

نکلتے ہوئے آنسووں کا روکنا، آنسو پی لینا.

سَر گَنْجا کَرْنا

سر کے بال اُتارنا، مارتے مارتے سر کے بال اُڑا دینا، بہت مارنا، دونوں ہاتھوں سے لُوٹنا، مُفلس یا کنگال بنا دینا

گِرْیَہ و زاری کَرنا

bewail, bemoan, lament

گِرَہ ڈِھیلی کَرْنا

پیسہ خرچ کرنا

گربھ داس کرنا

اوتار کا رحم میں رہنا

آنکھوں سے خون کا دریا گرا کرنا

سخت رونا یا گریہ کرنا

کَہْنا گِرنا

بات رد ہو جانا ، بات بے وقعت ہو جانا.

گِراں کَرنا

raise the price

گَہْرا کَرنا

بہت نیچے تک کھودنا ، نیچا کرنا ؛ شوخ رنگنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گِرجا کرنا کے معانیدیکھیے

گِرجا کرنا

girjaa karnaa•गिरजा करना

محاورہ

مادہ: گِرْجا

  • Roman
  • Urdu

گِرجا کرنا کے اردو معانی

  • چرچ یا گرجا گھر میں عبادت کرنا، عیسائیوں کا اپنی عبادت گاہ میں جا کر عبادت پڑھنا

Urdu meaning of girjaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • charch ya girjaaghar me.n ibaadat karnaa, i.isaa.iiyo.n ka apnii ibaadatgaah me.n ja kar ibaadat pa.Dhnaa

English meaning of girjaa karnaa

  • to worship in a church

गिरजा करना के हिंदी अर्थ

  • चर्च या गिरजाघर में पूजा करना, ईसाइयों का अपने पूजा स्थल में जा कर पूजा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِرجا کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِرجا کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone