تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھڑ مُنہا" کے متعقلہ نتائج

گُھڑ مُنہا

گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گَھڑی میں

تھوڑی دیر میں ، لمحہ بھر میں.

گُھومْنا

گھومتا ہوا، چکر لگاتا ہوا، چکر لگانا

گُھمْنا

گھومنا، گشت کرنا

گُھڑَسْنا

رک : گُھرسنا ، اُڑَسْنا.

گُھڑَکْنا

گھرکنا

گُھمَڑنا

اُمڈنا، بادل یا دھنویں کا چھانا

گھامْنا

گھومنا، جس کا یہ تابع ہے، سیرو تفریح کرنا

گَھڑانا

تیارکروانا، بنوانا، گھڑوانا

گڑھے میں پَڑنا

ضائع ہوجانا ، توپا جانا ، تلف ہو جانا .

گڑھے میں گِرْنا

گڑھے میں جا پڑنا ، نقصان اٹھانا ، مصیبت میں گرفتار ہو جانا .

گاڑی میں گُھومْنا

سیر و تفریح کرنا ، ٹھاٹ باٹ ہونا ، شان وشوکت دکھانا.

گَھڑی میں گَھڑِیال

۔(ہندؤں میں جب کوئی بڈھا مرجاتا ہے اُس کی لاش مور چھل کرتے ہیں اور گھڑیال بجاتے جلانے کے لئے لے جاتے ہیں۔ اس طرح گھڑیال کی آواز سے بیمار جاننے والوں کو ذرا سی دیر میں اُس کے مرنے کی اطلاع ہوجاتی ہے) مثل۔ گھڑیمیں کچھ ہے تو دم بھر میں کچھ یعنی زمانہ کی حا

گاڑی میں جُتْنا

محنت طلب کام سنبھالنا ، مشقت کرنا ، محنت مشقت میں لگ جانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھڑ مُنہا کے معانیدیکھیے

گُھڑ مُنہا

ghu.D-mu.nhaa•घुड़-मुँहा

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُھڑ مُنہا کے اردو معانی

صفت

  • گھوڑے جیسے مُن٘ھ والا، لمبے من٘ھ یا تھوتنی والا، گھوڑے جیسا، وہ شخص، جس کا مُنھ گھوڑے کے مُنھ سے ملتا جلتا ہو، مونث کے لئے گھُڑمُنہی

Urdu meaning of ghu.D-mu.nhaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De jaise munh vaala, lambe munh ya thotnii vaala, gho.De jaisaa, vo shaKhs, jis ka munah gho.De ke munah se miltaa jultaa ho, muannas ke li.e ghu.Damunhii

English meaning of ghu.D-mu.nhaa

Adjective

  • Horse-faced.

घुड़-मुँहा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका मुख घोड़े की तरह लंबा हो
  • लंबे मुँह या थूथन वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھڑ مُنہا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھڑ مُنہا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone