تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھڑے" کے متعقلہ نتائج

گَھڑے

گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَھڑے لُنڈھنا

۔ لازم۔ ؎

گَھڑے لُنڈھانا

گھڑوں کا پانی بہانا، خجالت، کسی کو شرمندہ کرنا

گَھڑے سے گَھڑا نَہِیں بَھرا جاتا

قرض پر قرض نہیں ملتا، قرض لے کر قرض ادا نہیں کیا جاتا

گھڑے کمہار، برتے سنسار

معمولی آدمیوں کے کام سے ساری دنیا فائدہ ا ٹھاتی ہے، ایک آدمی کام کرتا ہے بہت سے لوگ فائدہ اٹھاتے ہیں

رَہ گَھڑے میں

کلمۂ تضحیک کسی کی شان میں

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْنا

ایسا کام کرنا، جو تقریباً ناممکن ہو، سخت مصیبت جھیلنا، حد درجہ دشوار اور مشکل کام کرنا، (کنایۃً) تکلیفیں برداشت کرنا

کَچّے گَھڑے پانی بَھرْوانا

رک : کچّے گھڑے پانی بھرنا (جس کا یہ متعدی المتعدی ہے)

کَچّے گَھڑے کی چَڑْھنا

نشہ سوار ہونا، نشے میں بدمست ہونا

کَچّے گَھڑے کی پِینا

دیسی شراب پینا ؛ نادانی سے کوئی فعل کرنا

اَبھی کَچّے گَھڑے پانی کے بَھرنے ہَیں

آئندہ بہت سی مشکلیں پیش آنے والی ہیں

کورے گَھڑے کا چُوہا بَن جانا

مصیبت میں گرفتار ہوجانا ، آفت میں پھن٘س جانا، بے بس ولاچارہوجانا .

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے خالی کَرے

جو کسی چیز سے یکسر محروم ہوگیا تو وہ موقع ملنے پر اس سے پوری طرح مستفید ہونا چاہتا ہے.

اَبھی پانی کے گَھڑے بَھرنے ہیں

ابھی بہت مصیبت جھیلنی ہے

کَچّے گَھڑے میں پانی بَھروانا

To make one to undertake a difficult or impossible job.

پانی کے کَچّے گَھڑے بَھروانا

نہایت دشوار بات کی تعمیل کرانا ، نازک مرحلے سے گزارنا.

کورے گَھڑے میں چُوہا رَہ جانا

بالکل تنہا اور بے بس و لاچارہوجانا ، مفلس و قلانچ ہوجانا ، فقیر ہوجانا .

بِیچ کے گَھڑے کی

نہایت تیز اور خالص شراب

پانی کے گَھڑے پَڑْنا

نہایت شرمندہ ہونا ؛ گھڑوں پانی پڑنا ۔

چِکْنے گَھڑے پَر پانی

بے غیرت کو شرم ناممکن بات ہے، بے غیرت شرمندہ نہیں ہوتا .

لاکھوں گَھڑے پانی پَڑْنا

۔ (کنایۃً) نہایت خفیف ہونا۔ ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑنا

بہت زیادہ شرمندہ ہونا ، بہت ندامت ہونا .

گھی کے گَھڑے ڈَھلَکنا

رک : گھی کے کُپّے لنڈھنا .

قَطْرَہ کا چُوکا گَھڑے ڈَھلْکائے تو کیا ہوتا ہے

کام کا وقت نکل جانے کے بعد لاکھ تدبیر کیجیے مگر کوئی فائد نہیں ہوتا

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ جانا

کمال شرمندگی ہونا ، نہایت خجالت ہونا ، شرم سے پسینے پسینے ہونا ، سخت خجل ہونا ۔

ہَزاروں گَھڑے پانی پَڑ گَیا

۔کنایہ ہے کمال شرمندگی اور حجالت کا۔

ہَزاروں گَھڑے پانی کے بَھرنے ہیں

ابھی بہت سی دشواریاں باقی ہیں ؛ ابھی بڑے بڑے امتحان باقی ہیں

چِکْنے گَھڑے پَر بُوند نہیں ٹَھہَرتی

بے غیرت کو پروا نہیں ہوتی .

سَو سَو گَھڑے پانِی پَڑنا

سخت شرمندہ ہونا

پانی کے گَھڑے پَڑ جانا

۔ نہایت شرمندگی ہونا۔ مثال کے لئے دیکھو پانی کے چھینٹے لڑنا۔ (کذا) گھڑوں پانی پڑنا۔ پانی کی لکیر۔ صفت۔ ناپائیدار۔ بودی۔ نقش بر آب ؎

سَیکْڑوں گَھڑے پانی پَڑ جانا

be filled with shame, be very ashamed

بادَل دیکھ کے گَھڑے پھوڑْنا

کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا

چِکْنے گَھڑے پر پانی ڈَھلْتا

رک : چکنا گھڑا بون٘د پڑی الخ .

نَہ چُولھے میں آگ، نَہ گَھڑے میں پانی

بالکل مفلس اور قلاش کے متعلق کہتے ہیں

بادل کو دیکھ کر گَھڑے پھوڑنا

کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردینا

اَبْر کو دیکھ کَر گَھڑے پھوڑنا

موہوم امید پر نقصان کر بیٹھنا

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی (اوپر کی اوپر جاغیبانی)

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگم نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

سُہاگ بھاگ اَرْزانی، چُولھے آگ نَہ گھڑے پانی

آؤ بھگت بہت زیادہ لینا دینا کچھ نہیں

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

پِھر چِکْنے گَھڑے کی طَرَح وَیسے کے وَیسے

بے شرم ، بد لحاظ کی نسبت بولتے ہیں .

چِکْنے گَھڑے پر بُوند پَڑی اور پِھسَل پَڑی

رک : چکنا گھڑا بونْد پڑی الخ .

عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی

نام کے امیر اور حال تباہ، نہایت مفلس ہے مگر دعویٰ امارت کا ہے

جَہاں نِنّانوے گَھڑے دُودھ کے ہوں گے وَہاں ایک گَھڑا پانی کا کیا جانا جائے گا

امیروں اور مالاداروں میں غریبوں کی کیا پرسش

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھڑے کے معانیدیکھیے

گَھڑے

gha.Deघड़े

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

گَھڑے کے اردو معانی

  • گھڑا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of gha.De

  • Roman
  • Urdu

  • gha.Daa kii jamaa niiz maGiiXyaraa haalat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of gha.De

  • fabricated
  • pots

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھڑے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھڑے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone