تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوگھا" کے متعقلہ نتائج

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گھیگھا

رک : گھیگا ، گھین٘گھا .

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گھوگا

مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گھونگھا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا، جو چکر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہوجاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گھُگُّھو

اُلو کی آواز، فاختہ کی کوک، اُلْو، جنگلی فاختہ

گھاگھی

(ماہی گیری) بہت بڑی قسم کا اور نہایت مضبوط جال، جو بڑی مچھلیاں پکڑنے کا کام آتا ہے، مہاجال

گُھگُّو

اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.

گُھگّی

تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.

گُواگا

گھوڑے کی نوع کا ایک بڑا جانور .

گھاگ

بوڑھا تجربہ کار، پرانا اور تجربہ کار، خرانٹ، کار آزمودہ، جہاندیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوگھا کے معانیدیکھیے

گھوگھا

ghoghaa•घोघा

وزن : 22

دیکھیے: گھونگا

  • Roman
  • Urdu

گھوگھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : گھون٘گا

Urdu meaning of ghoghaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha ghongaa

घोघा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घोंगा, घोंघा, चने आदि की फसल को हानि पहुँचानेवाला एक प्रकार का कीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوگھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوگھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone