تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھوگی" کے متعقلہ نتائج

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گُھگّی

تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گھوگا

مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

گُھونگی

(خیمہ و چھتری سازی) بوریا یا اسی قسم کی کسی چیز کا سموسہ نُما یعنی تکونی شکل کا بنا ہوا آسرا جو چرواہے اور دیگر زراعت پیشہ مزدور بارش اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے سر پر اوڑھ لیتے ہیں ، کھوئی ، گرسی .

گُھونی

رک : گُھنّی .

گُھوئی

ایک بوٹی جو بارش میں اونچی زمین پر اگتی ہے، ایک قسم کی گانٹھ والی جڑ جو ترکاری کے طور پر پکائی جاتی ہے (پتے، چوڑے اور بڑے جن کے پتوّے پکاتے ہیں)، اروی

گُھوٹی

وہ زمین جس میں گزشتہ فصل دھان کی بوئی گئی ہو

گُھنگی

(کاشتکاری) ایک کیڑا جو گیہوں کی بالوں اور چنے کے پودوں کو نقصان پہنچاتا ہے .

گھوڑی

مادہ اسپ

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گھوٹی

the ankle, ghutti

گھوری

اکھوری، گندا، میلا شخص

گھوسی

گائے بھین٘س رکھنے، چرانے اور ان کا دودھ بیچنے والا، گوالا (جو گوالے مسلمان ہوتے ہیں وہ 'گھوسی' کہلاتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھوگی کے معانیدیکھیے

گُھوگی

ghuugii•घूगी

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گُھوگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .
  • تہہ کیا ہوا کمبل بوریا وغیرہ جو سر پر ڈال لیا جائے (خاص طور پر بارش سے بچاؤ کے لیے) .

Urdu meaning of ghuugii

  • Roman
  • Urdu

  • faaKhtaa, ghiggii, ToTaruu
  • tahaa kyaa hu.a kambal boriya vaGaira jo sar par Daal liyaa jaaye (khaastaur par baarish se bachaa.o ke li.e)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھوگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھوگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone