تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھگُّو" کے متعقلہ نتائج

گُھگُّو

اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.

گِھگُوار

ایک پودا جس کے پٹھوں میں لیس ہوتا ہے اور مختلف امراض کے لیے استعمال ہوتا ہے.

گُھگّی

تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.

گھُگُّھو

اُلو کی آواز، فاختہ کی کوک، اُلْو، جنگلی فاختہ

گَھرُو

گھریلو، خانگی

گَنگُو

میل جو کچی دھات میں شامل ہو، لوث

گِھیو

گھی

گھو

گِھسُّو

رک : گُھننا.

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گَھمُو

رک : گھموئی جو فصیح ہے .

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھگُّو کے معانیدیکھیے

گُھگُّو

ghugguu•घुग्गू

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

گُھگُّو کے اردو معانی

  • اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.
  • اُلُّو کی ہوک؛ فاختہ کی کوکو؛ دخانی کارخانوں کے انجن کی آواز، پھون٘پو.
  • مٹّی کے ایک کھلونے کا نام جو پھونکنے سے بجتا ہے.
  • (کنایۃً) بیوقوف ، احمق ، سادہ لوح ، بھولا.

Urdu meaning of ghugguu

  • Roman
  • Urdu

  • ullulo, buum, ulluu.o kii ek qism
  • ulluu.o kii huuk; faaKhtaa kii kuukuu; dikhaanii kaarKhaano.n ke injan kii aavaaz, phompo
  • miTTii ke ek khilaune ka naam jo phuunkne se bajtaa hai
  • (kanaa.en) bevaquuf, ahmaq, saadaa lauh, bholaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھگُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھگُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone