تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھوگا" کے متعقلہ نتائج

گھوگا

مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

گھوگھا

رک : گھون٘گا

گھوگھی

کمبل یا چادر کو اس طرح لپیٹ کرسر پرڈالنا کہ آنکھوں کے اوپر چونچ سی نکل آئے، جھمبھ، چوٹ گھگی

گُھوگَھس

محل یا محلسرا کے سامنے کھینچی ہوئی دیوار یا تعمیر ، گھونگٹ .

گھیگا

گلے کا ایک مرض ، غدۂ درقیہ کا پھلاؤ جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دے ، گلھڑ ، غوتر ، غر .

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گوگا

جوار کی ایک قسم ، جس کے پتّے کی ڈنڈی کا رن٘گ سیاہی مائل ہوتا ہے اس کا بُھٹا سب سے وزنی ہوتا ہے اور پودا بہت سی شاخیں پیدا کرتا ہے ، اس وجہ سے اس کے دانے کی پیداوار دوسری اقسام کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے.

گھولا

پانی میں حل کی ہوئی افیون، افیون کا محلول، گھولوا

گھوڑا

بار برداری اور سواری میں کام آنے والا ایک مشہور چوپایہ کدھے یا ٹَٹو سے مشابہ مگر ان سے بڑا اور خوبصورت جو مختلف رنگوں کا ہوتا ہے، تانگہ اور بگھی وغیرہ کو کھنچنے اور چلانے کا کام بھی کرتا ہے

گلوگا

بندر کا پیٹ

گھونگا

ایک دریائی یا سمندری کیڑا جو چکّر کی صورت میں سیپی یا گھونگے کے خول میں لپٹا رہتا ہے، خول خشک ہو جاتا ہے اور اس کو پھونک کر چونا بناتے ہیں

گھوپا

(کنایۃً) دائرہ اختیار، عمل دخل نیز قبضہ، نرغہ

گُواگا

گھوڑے کی نوع کا ایک بڑا جانور .

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

اردو، انگلش اور ہندی میں گھوگا کے معانیدیکھیے

گھوگا

ghogaa•घोगा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گھوگا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نادان، بے وقوف، ناسمجھ
  • گھوگھا، شنکھ، خرمہرہ
  • مرغ وغیرہ کی دانہ پانی بھر لینے کی پوٹلی جو معدے کے بجائے گردن کے نیچے سینے کے سامنے ہوتی ہے، سنگ دانہ، پوٹا، اونڈا

Urdu meaning of ghogaa

  • Roman
  • Urdu

  • naadaan, bevaquuf, naasamajh
  • ghoghaa, shankh, Kharmohraa
  • murG vaGaira kii daana paanii bhar lene kii poTlii jo maade ke bajaay gardan ke niiche siine ke saamne hotii hai, sang daana, poTa, oniDaa

English meaning of ghogaa

Noun, Masculine

घोगा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनाड़ी, बेवक़ूफ़, नासमझ
  • पक्षी आदि की दाना पानी भर लेने की पोटली जो पेट के बजाय गर्दन के नीचे सीने के सामने होती है पोटा, ओनिडा
  • घोंघा, शंख, सीपी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone