تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھگّی" کے متعقلہ نتائج

گُھگّی

تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.

گِھگّی بَیٹْھنا

اوسان خطا ہونا، بے حواس ہوجانا، گھگھی بن٘دھ جانا، حد درجہ خوف زدہ ہوجانا.

گِھگّی بَندھنا

(ڈر کے مارے) بول نہ سکنا، سکتے کا عالم ہوجانا، گھگیانے لگنا.

گِھگّی بَنْدھ جانا

روتے روتے سانس بند ہوجانا، ڈر کے مارے بول نہ سکنا

گَہْگِیر

unsubdued, untrained, wild, unbroken (a horse)

گِھگِیانا

گھگی بندھ جانا، خوف یا دہشت کے باعث سان٘س کا مُن٘ھ سے رک رک کر نکلنا

گُھگھی

نقب زنی، سیند لگانا.

گِھگّھی

گھگی، نیم سکتے کی حالت، وہ حالت جس میں زیادہ رونے کی وجہ سے منہ سے گھگھی جیسی آواز نکلتی ہے، گھگھی بندھ جانا بولتے ہیں

گُھگُّو

اُلُّلو ، بوم، اُلُّو کی ایک قسم.

گُھوگی

فاختہ ، گھگی ، ٹوٹرو .

گُھٹّی

وہ دست آور رقیق دوا جو نوزائیدہ بچّے کا پیٹ صاف کرنے کے لیے جوش دے کر پِلائی جاتی ہے

گَھڑی

آدھ گھنٹے کے قریب، کچھ دیر، تھوڑا وقت

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گُھنّی

چُپ، خاموشی

گُھٹی

گُھٹنا کا ماضی مونث، تراکیب میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھگّی کے معانیدیکھیے

گُھگّی

ghuggii•घुग्गी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گُھگّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تکونا لپیٹا ہوا کمبل جسے کسان یا گڈریے دھوپ بارش یا سردی سے بچنے کے لیے سر پر ڈال لیتے ہیں.
  • فاختہ، ٹوٹرو.
  • . گوپھا، گوپھیا.

Urdu meaning of ghuggii

  • Roman
  • Urdu

  • tikonaa lapeTaa hu.a kambal jise kisaan ya gaDrii.e dhuup baarish ya sardii se bachne ke li.e sar par Daal lete hai.n
  • faaKhtaa, ToTaruu
  • . gophaa, gophyaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھگّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھگّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone